منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں چرس نما مادہ سمیت  منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۴مارچ

پلوامہ میں منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے لِتر علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چرس نما مادہ برآمد کیا ہے۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

پولیس کے بیان کے مطابق پولیس اسٹیشن لِتر کی ایک ٹیم نے راکھ لِتر میں قائم ناکہ پر پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کی تلاشی شروع کر رکھی تھی۔ اسی دوران ایک شخص پلاسٹک بیگ لیے لِٹر سے راکھ لِٹر کی طرف آتا ہوا نظر آیا۔

پولیس کے مطابق جب اس شخص نے پولیس پارٹی کو دیکھا تو اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے قابو کر لیا۔

تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے قابلِ ذکر مقدار میں چرس نما مادہ برآمد کیا گیا۔ گرفتار شخص کی شناخت نواز احمد خان ولد گل محمد خان ساکن واچی، شوپیان کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن لِٹر میں ایف آئی آر نمبر۲۹/۲۰۲۶کے تحت متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس معاشرے سے منشیات کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق کسی بھی معلومات کو پولیس کے ساتھ شیئر کر کے تعاون کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۵ سے۲۰مارچ کے درمیان کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان

Next Post

موسمیاتی تبدیلی کشمیر کے ماحولیاتی  نظام کو متاثر کر رہی ہے:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
موسمیاتی تبدیلی کشمیر کے ماحولیاتی   نظام کو متاثر کر رہی ہے:عمرعبداللہ

موسمیاتی تبدیلی کشمیر کے ماحولیاتی  نظام کو متاثر کر رہی ہے:عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.