جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب نے 4 ایرانی میزائل اور 2 ڈرون تباہ کردیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-07
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ریاض، 6 مارچ (یو این آئی) سعودی عرب نے الخرج اور مشرقی صوبے میں چار ایرانی میزائل اور دو ڈرون تباہ کردیے، جس میں ۔ایک کروز میزائل بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے سائے گہرے ہوتے جا رہے ہیں، گزشتہ شب سعودی عرب، قطر، بحرین اور اردن میں بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنایا گیا ہے، ان حملوں میں اہم فوجی اڈوں اور سفارتی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
سعودی وزیر دفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر تصدیق کی ہے کہ سعودی فورسز نے الخرج اور مشرقی صوبے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار میزائل اور دو ڈرونز تباہ کیے۔
پرنس سلطان ایئربیس: الخرج گورنری میں واقع پرنس سلطان ایئربیس کی جانب تین بیلسٹک میزائل داغے گئے تھے جنہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
الخرج میں ایک کروز میزائل اور مشرقی ریاض میں تین ڈرونز بھی مار گرائے گئے۔
دوسری جانب بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اسرائیلی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ڈرون کے ذریعے ‘فنانشل ہاربر ٹاورز’ میں واقع کمرشل کمپلیکس پر حملہ کیا گیا، تاہم خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرونز کو کمپلیکس تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔
قطری وزارتِ دفاع کے مطابق ایئر ڈیفنس سسٹم نے العدید ایئربیس پر حملہ آور ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا۔
قطری حکام نے احتیاط کے طور پر شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
‘الجزیرہ’ کے مطابق اردن کے شہر اربد میں متعدد ڈرونز گرائے گئے ہیں تاہم عراقی مسلح گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران جنگ: کیا خلیجی خطہ ہمیشہ کیلئے بدل گیا؟

Next Post

اسرائیلی بن گورین ایئر پورٹ و ایئر بیس پر ایران کا خرمشہر 4 بیلسٹک میزائل سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

اسرائیلی بن گورین ایئر پورٹ و ایئر بیس پر ایران کا خرمشہر 4 بیلسٹک میزائل سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.