جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے غزہ میں امداد کی فراہمی معطل کر دی:اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-04
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

اقوام متحدہ، 3 مارچ (یو این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں رفح سمیت تمام راستے بند کر دیے ہیں اور ان علاقوں میں انسانی امداد کی نقل و حرکت معطل کر دی ہے جہاں اسرائیلی فورسز تاحال تعینات ہیں۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان ڈوجارک نے ایک اخباری کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل نے طبی بنیادوں پر انخلا اور لوگوں کی غزہ میں واپسی بھی معطل کردی ہے۔
ڈوجارک نے کہا اور اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں لوگ مستقل طور پر امداد کی فراہمی پر منحصر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں غزہ کے لوگ بیرون ملک سے انسانی اور تجارتی اشیاء کے مستقل بہاؤ پر انحصار کرتے ہیں۔ ذخیرے کی محدود صلاحیت اور اس جنگ زدہ علاقے میں تباہی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اور ہمارے شراکت دار جاری پابندیوں کے باوجود رسد کی مستحکم اور قابل فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے سخت محنت کرتے رہےمگر مکمل بندش کے تحت یہ جاری نہیں رہ سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ تمام گزرگاہیں جلد از جلد دوبارہ کھول دی جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

Next Post

اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے لئے ریکی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے لئے ریکی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.