ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حقائق کے بغیر الزامات نہ لگائے جائیں: برلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in قومی خبریں
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج واضح کیا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں دھرنوں، مظاہروں وغیرہ پر پابندی سے متعلق ہدایات گزشتہ 13 برسوں سے ہر اجلاس سے پہلے باقاعدگی سے جاری کی جاتی رہی ہیں اور اس لیے حقائق کو جانے بغیر الزامات نہیں لگانا چاہیے مسٹر برلا نے یہاں ریاستوں کے پریزائیڈنگ افسران کی ایک کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا کے سوالات کے جواب میں یہ وضاحت کی۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش کے ٹویٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے کوئی نیا سرکلر جاری نہیں کیا گیا ہے۔ یہ عمل 2009 سے جاری ہے۔ سب سے گزارش ہے کہ ایوانوں میں حقائق کے بغیر الزامات لگانے سے گریز کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ’’جمہوری عمل میں ہر کسی کو اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے۔ تمام فریقین سے گزارش ہے کہ حقائق کے بغیر کسی بھی موضوع پر الزامات اور جوابی الزامات نہ لگائیں۔
مانسون سیشن سے قبل لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ دس سے زیادہ ایڈوائزری میں سے ایک کے ایک بلیٹن میں کہا، "ممبر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے کو کسی بھی قسم کے دھرنے، احتجاج، ہڑتال یا مذہبی تقریب کے لیے استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔” کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ایک ٹویٹ میں اس پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، "وشو گرو کا تازہ ترین دھماکہ – دھرنا منع ہے۔”
لوک سبھا سکریٹریٹ کے ایک عہدیدار نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ان بلیٹن کی کاپیاں بھی شیئر کیں جو ان برسوں میں جاری کیے گئے تھے جن میں مذکورہ ایڈوائزری جاری کی گئی تھی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا

Next Post

سونیا، راہل، انصاری کی نیتیں خراب تھیں، قومی مفاد کے خلاف کام کیا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
پانچ ریاستوں میں شکست:کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

سونیا، راہل، انصاری کی نیتیں خراب تھیں، قومی مفاد کے خلاف کام کیا: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.