جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نہرو نے کئی بار ملک کے مفادات سے سمجھوتہ کیا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-27
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعرات کے روز ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو پر ملک کے مفادات سے کئی بار سمجھوتہ کرنے کا الزام عائد کیا اور کانگریس نیز راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔
پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں راہل گاندھی پر ملک کی شبیہ کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی کی جانب سے استعمال شدہ لفظ ’سمجھوتہ ‘ درست نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دراصل ملک کو کمزور کرنے والے فیصلے نہرو کے دورِ حکومت میں کیے گئے تھے جن کا خمیازہ آج بھی ملک بھگت رہا ہے۔
انہوں نے سابق وزیر اعظم نہرو کے دور میں کیے گئے بعض فیصلوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس زمانے میں قومی سلامتی کے تئیں کوتاہی برتی گئی۔ انہوں نے 1954 کے پنچ شیل معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے تبت پر چین کے کنٹرول کو تسلیم کیا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے الزام لگایا کہ اکسائی چن میں چین کی جانب سے سڑک کی تعمیر کی اطلاعات کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔
انہوں نے 1962 کی ہند۔چین جنگ کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ اس وقت فوج کو مناسب تیاری کے بغیر سرحد پر بھیج دیا گیا تھا۔
سمبت پاترا نے راہل گاندھی پر بار بار تنقید کرتے ہوئے ملک کی شبیہ کو خراب کرنے اور غلط بیانی کرنے کا بھی الزام عائد کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاندنی چوک تاریخ، ترقی اور روایات کا حسین امتزاج : ریکھا گپتا

Next Post

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں ناگپور میں تین کروڑ سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں ناگپور میں تین کروڑ سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.