جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم نے جے جےللیتا کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-25
in قومی خبریں
A A
ھارت اور چین کا مل کر کام کرنا ضروری‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ آنجہانی جے جے للیتا کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر صمیم قلب سے خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے انہیں قدآور رہنما اور ممتاز منتظم کے طور پر یاد کیا، جنہوں نے لوگوں کےدل و دماغ پر انمٹ نقوش ثبت کئے۔

مسٹر مودی نے تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے جے جے للیتا کے انقلابی دور حکومت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے، سماجی انصاف اور جامع ترقی پر مضبوط توجہ مرکوز رکھتے ہوئے فلاحی طرزِ حکمرانی کی بھرپور حمایت کی۔

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

وزیراعظم نے ان کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقاتوں کو نہایت مسرت اور عقیدت کے ساتھ یاد کیا۔ مسٹر مودی نے اس ماہ کے ‘من کی بات’ پروگرام میں بھی ان کی زندگی اور خدمات کے بارے میں اپنے خصوصی خیالات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا’’ جے جے للیتا جی کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کر رہا ہوں۔ انہوں نے ایک قدآور رہنما اور شاندار منتظم کے طور پر بے شمار لوگوں کے دلوں اور ذہنوں میں اپنی جگہ بنائی۔ ان کی زندگی عزم و ہمت سے بھرپور تھی۔ تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے، سماجی انصاف اور جامع ترقی پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے فلاحی حکمرانی کی قیادت کی۔ وہ ہمدرد بھی تھیں اور فیصلہ کن بھی۔ ان کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو یاد کرکے مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے۔ ’’اس ماہ کے #MannKiBaat پروگرام میں بھی میں نے ان کے بارے میں یہی کہا تھا‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیگو کی خصوصی سیل کا آغاز، کرایہ 1,999 روپے سے شروع

Next Post

سیاحت کی ترقی کو ماحولیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہونا چاہیے: نائب صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات

سیاحت کی ترقی کو ماحولیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہونا چاہیے: نائب صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.