جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیگو کی خصوصی سیل کا آغاز، کرایہ 1,999 روپے سے شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-25
in قومی خبریں
A A
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی)

نجی فضائی کمپنی انڈیگو نے منگل کے روز اپنی محدود مدت کی سیل اسپلش انٹو سیونگز پیش کی ہے، جس میں منتخب ملکی (ڈومیسٹک) روٹس پر تمام ٹیکسز سمیت یکطرفہ کرایہ 1,999 روپے سے شروع ہوگا یہ سیل 24 فروری سے 27 فروری تک کی جانے والی بکنگ پر، رواں سال 03 مارچ سے 30 ستمبر تک کے سفر کے لیے کارآمد ہوگی۔ بکنگ سفر کی تاریخ سے کم از کم سات دن پہلے کرانی لازمی ہوگی۔ یہ پیشکش نان اسٹاپ اور کنیکٹنگ پروازوں کے لیے بھی دستیاب ہے۔

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

‘اسپلش انٹو سیونگز کے تحت ملکی روٹس پر یکطرفہ کرایہ 1,999 روپے سے اور بین الاقوامی روٹس پر 4,699 روپے (تمام ٹیکسز سمیت) سے شروع ہوگا۔ منتخب ملکی روٹس پر انڈیگو اسٹریچ کے کرایے 9,999 روپے سے دستیاب ہیں۔

کرایوں کے علاوہ، سیل کی مدت کے دوران منتخب اضافی سہولیات پر بھی رعایت دی جا رہی ہے۔ ان میں فاسٹ فارورڈ سروسز پر 70فیصد تک کی چھوٹ شامل ہے۔ پری پیڈ اضافی سامان پر 50فیصد تک اور منتخب ملکی و بین الاقوامی سیکٹرز میں اسٹینڈرڈ سیٹ کے انتخاب پر 15فیصد تک کی رعایت دستیاب ہے۔ اضافی لیگ روم والی نشستیں منتخب ملکی روٹس پر 500 روپے میں بک کرائی جا سکتی ہیں۔ مزید برآں، دو سال تک کے شیر خوار بچے ملکی سیکٹرز میں صرف ایک روپے میں سفر کر سکتے ہیں، بشرطیکہ بکنگ براہِ راست انڈیگو کے چینلز کے ذریعے کی گئی ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوتھ کانگریس کارکنوں کی گرفتاری آمریت ہے: راہل

Next Post

وزیراعظم نے جے جےللیتا کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
ھارت اور چین کا مل کر کام کرنا ضروری‘

وزیراعظم نے جے جےللیتا کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.