ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 20 ہزار سے زائد کیسز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in قومی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 20139 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 43689989 ہو گئی ہے مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 199 کروڑ 27 لاکھ 27 ہزار 559 ویکسین دی گئی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1344714 لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس دوران 3 لاکھ 94 ہزار 774 لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ملک میں اب تک کل 86.81 کروڑ لوگوں کے کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
وزارت کے مطابق، اس دوران ملک میں کووڈ-19 سے 16482 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اب یہ تعداد بڑھ کر 43028356 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 38 مریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر525557 ہو گئی ہے۔ اس دوران 3619 ایکٹو کیسز بڑھ کر 136076 ہو گئے۔ ملک میں یومیہ انفیکشن کی شرح 5.1 فیصد، فعال شرح 0.31 فیصد، صحت یاب ہونے کی شرح 98.49 فیصد اور شرح اموات 1.20 فیصد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

Next Post

آبادی کنٹرول اور تبدیلی کی بحث کے دوران آر ایس ایس سربراہ کا بیان ’انسان بنیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘

آبادی کنٹرول اور تبدیلی کی بحث کے دوران آر ایس ایس سربراہ کا بیان ’انسان بنیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.