جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہند – امریکہ تجارتی معاہدے کے اعلان کے لیے این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ نے مودی کا خیرمقدم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-04
in قومی خبریں
A A
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے ممبران پارلیمنٹ نے منگل کو پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اعلان پر وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کیا۔
اعلان کی ستائش کرتے ہوئے، بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے جے مودی،وندے ماترم اور بھارت ماتا کی جئے کے نعروں کے ساتھ وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستانی اشیا پر امریکی درآمدی ٹیرف 25 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کر دی جائے گی۔ مسٹر ٹرمپ نے اسے وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے ‘دوستی اور احترام کی علامت قرار دیا ہے۔ مسٹر مودی نے کچھ دیر بعد ایکس پر اس کی تصدیق کی۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور ہندوستان نے ایک تجارتی معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جس میں امریکہ نے باہمی درآمدی ٹیرف کو 25 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کر دیا ہے، یہ سب وزیراعظم مودی کے تئیں دوستی اور احترام کے لیے کیاگیا ہے۔
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر کہا کہ اس معاہدے میں درآمدی ٹیرف میں نمایاں کمی شامل ہو گی۔ اس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کردے گا۔ اس سے قبل مسٹر ٹرمپ نے ہندوستان پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا، جس میں 25 فیصد روس سے خام تیل کی درآمد سے متعلق تھا، کیونکہ امریکی انتظامیہ کے حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستان کی روس سے تیل کی خریداری روس کی جنگی کوششوں کی حمایت کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا میں ملک میں آل انڈیا ایجوکیشن سروس شروع کرنے کا مطالبہ

Next Post

سپریم کورٹ نے شادی ڈاٹ کام سے منسلک فوجداری معاملہ ہائی کورٹ کو واپس بھیج دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ نے شادی ڈاٹ کام سے منسلک فوجداری معاملہ ہائی کورٹ کو واپس بھیج دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.