اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین نے 11 مجرموں کو سزائے موت دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-30
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

بیجنگ، 29 جنوری (یو این آئی) چین نے میانمار کےجرائم پیشہ گروہوں سے منسلک 11 افراد کو آج بروز جمعرات پھانسی دے دی ہے۔ سزا پانے والے مجرموں میں ٹیلی کام فراڈ میں ملّوث مجرم بھی شامل تھے ۔
چین کی سرکاری خبر ایجنسی شن ہوا کے جاری کردہ بیان کے مطابق جرائم پیشہ جتھے میانمار کے لاقانونیت والے سرحدی علاقوں میں کئی بلین ڈالر کے غیر قانونی سیکٹر کا لازمی حصّہ ہیں اور نہایت تیزی سے پھیل رہے ہیں۔
ان مراکز میں، کئی چینیوں سمیت، عموماً غیر ملکی کام کرتے ہیں۔ متعدد افراد کا کہنا ہے کہ انہیں اسمگل کر کے لایا گیا اور لوگوں کو آن لائن دھوکہ دینے پر مجبور کیا گیا ہے۔
بیجنگ نے گذشتہ برسوں میں ان مراکز کے خلاف کاروائی کے لیے جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعاون میں اضافہ کیا ہے اور ہزاروں افراد کو چین واپس بھیجا جا چکا ہے۔
شِن ہُوا خبر نے کہا ہے کہ جمعرات کو پھانسی پانے والے 11 افراد کو ستمبر میں چین کے مشرقی شہر وینژو کی ایک عدالت نے سزائے موت سنائی تھی اور عدالت نے ہی ان سزاؤں کا نفاذ بھی کیا ہے۔
خبر کے مطابق، پھانسی پانے والوں پر عمدی قتل، عمدی ایذارسانی، غیر قانونی حراست، دھوکہ دہی اور جوئے کے اڈے چلانے جیسے جرائم کے الزامات تھے۔
شِن ہُوا کے مطابق، بیجنگ کی سپریم پیپلز کورٹ نے موت کی سزاؤں کی منظوری دی ہے اور جرائم کے 2015 سے پیش کیے گئے شواہد کو ‘قطعی اور کافی’ قرار دیا ہے۔
پھانسی پانے والوں میں، 14 چینی شہریوں کی ہلاکتوں اور کئی دیگر کو زخمی کرنے میں ملّوث ‘منگ خاندان کے جرائم پیشہ گروہ’ کے ارکان بھی شامل ہیں۔
شِن ہُوا نے مزید کہا ہےکہ مجرموں کے قریبی رشتہ داروں کو پھانسی سے قبل مجرموں کے قریبی رشتہ داروں کو ان سے ملنے کی اجازت دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 50 رن سے شکست دے دی

Next Post

نتن یاہو کا غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے صاف انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

نتن یاہو کا غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے صاف انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.