جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی بی ایل: اسٹیو اسمتھ کی طوفانی سنچری، بابر اعظم اور اسمتھ کی جوڑی نے میلہ لوٹ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

سڈنی، 16 جنوری ( یو این آئی) سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (SCG) میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے 37 ویں میچ میں شائقین کو عالمی معیار کی بیٹنگ دیکھنے کو ملی۔ اسٹیو اسمتھ نے لیگ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم سڈنی سکسرز کو فتح سے ہمکنار کروا دیا۔
میچ کا آغاز سڈنی تھنڈر کی بیٹنگ سے ہوا، جہاں تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر نے شاندار کھیل پیش کیا۔
وارنر نے ناقابلِ شکست 110 رنز بنا کر اپنی ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز تک پہنچا دیا۔
190 رنز کے تعاقب میں سڈنی سکسرز کی جانب سے اسٹیو اسمتھ اور پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم بطور اوپنر میدان میں اترے۔ اسمتھ نے محض 40 گیندوں پر سنچری مکمل کی، جو بی بی ایل کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری ہے۔
بابر اعظم نے اسمتھ کا بھرپور ساتھ دیا اور 47 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان پہلی وکٹ کے لیے صرف 73 گیندوں پر 141 رنز کی دھواں دھار شراکت قائم ہوئی، جس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔سڈنی سکسرز نے مطلوبہ ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملک اسٹارٹ اپس میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے‘

Next Post

ابھیشیک نائر نےخواتین کی کوچنگ کو "مشکل لیکن سبق آموز” قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی

ابھیشیک نائر نےخواتین کی کوچنگ کو "مشکل لیکن سبق آموز" قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.