جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو پی ایل میں ہرمن پریت کور کے ایک ہزار رنز مکمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-15
in کھیل
A A
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

WPL

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نوی ممبئی، 14 جنوری (یواین آئی )ممبئی انڈینز ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں ایک ہزار رنز مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
ہرمن پریت کور نے منگل کو گجرات جائنٹس کے خلاف ڈبلیو پی ایل میچ میں ناقابلِ شکست 71 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ پلیئر آف دی میچ قرار پانے والی ہرمن نے 43 گیندوں پر مشتمل اپنی اننگز میں سات چوکے اور دو چھکے لگائے۔وہ ڈبلیو پی ایل کی تاریخ میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والی دوسری بلے باز بن گئی ہیں۔ اس سے قبل ان کی ٹیم ساتھی نیٹ سیور برنٹ یہ اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ برنٹ نے 31 میچوں میں 1101 رنز اسکور کیے ہیں، جبکہ ہرمن پریت کور نے 30 میچوں میں 1016 رنز بنائے ہیں۔یہ ہرمن پریت کور کی ڈبلیو پی ایل میں دسویں نصف سنچری تھی، جس کے ساتھ ہی وہ لیگ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والی بلے باز بن گئی ہیں۔ نیٹ سیور برنٹ اور میگ لیننگ نو، نو نصف سنچریوں کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دشمن کی ہر حرکت پر کڑی نظر ہے‘

Next Post

کوہلی نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

کوہلی نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.