جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بدھ کی تعلیمات دبائو سے نہیں، مکالمے اور اخلاقی طرز عمل کے ذریعے پوری دنیا میں پھیلیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in قومی خبریں
A A
’ کسانوں کے مفاد پر سمجھوتہ نہیں کریںگے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) بدھ مت کی تعلیمات اور دنیا بھر میں اس کے پھیلنے کے بارے میں مفکرین کا ماننا ہے کہ بھگوان بدھ کی تعلیمات طاقت یا دبائوکے ذریعے نہیں بلکہ مکالمے اور اخلاقی طرز عمل کے ذریعے پوری دنیا میں پھیلی ہیں اور پپرہوا کے آثار کی وطن واپسی مشترکہ ذمہ داری کی علامت ہے نہ کہ ملکیت کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہفتہ کو یہاں مقدس پپرہوا باقیات کی عظیم الشان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کے بعد پتھورا کلچرل کمپلیکس میں بدھ مت کے فلسفے پر منعقدہ پینل مباحثے میں شامل دانشوروں نے پپرہوا آثار کی واپسی کو آسان بنانے میں وزیر اعظم مسٹر مودی، وزارت ثقافت اور ان کے ساتھیوں کی مربوط کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ ثقافتی تحفظ، عالمی خیر سگالی، امن اور مشترکہ انسانی اقدار کے لیے یہ ہماری غیر متزلزل وابستگی کی علامت ہے ۔
نو نالندہ مہاوہار (ڈیمڈ یونیورسٹی) کے وائس چانسلر پروفیسر سدھارتھ سنگھ نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ مہاتما بدھ کی تعلیمات زورزبردستی سے نہیں، بلکہ مکالمے ، اخلاقی طرز عمل اور ذاتی مثال کے ذریعے پوری دنیا میں پھیلی ہیں۔ بدھ مت، دیگر عقیدے پر مبنی روایات کی طرح تبدیلی مذہب تبدیل کے بجائے انسانی ذہن کو پاک کرنے اور مصائب کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کے آثار عصری پیروکاروں کو تاریخی بدھ سے جوڑ کر زندہ روایات کو برقرار رکھتے ہیں اور پپرہوا آثار کی وطن واپسی ملکیت کی بجائے مشترکہ ذمہ داری کی علامت ہے ۔
بابا صاحب بھیم رائوامبیڈکر یونیورسٹی، لکھنئو کے سابق رجسٹرار پروفیسر نلین کمار شاستری نے کہا کہ پپرہوا کے آثار کی واپسی امن اور مربوط قومی ترقی کے رہنما کے طور پر بدھ مت کے فلسفے کی نئی مطابقت کو ظاہر کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بدھ مت کی فکر قدیم حکمت کو اخلاقی حکمرانی، ماحولیاتی پائیداری اور ذہنی بہبود جیسے عصری خدشات سے جوڑتی ہے ۔
دہلی یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے پروفیسر بالا گنپتی نے کہا کہ بدھ مت کی عالمی قبولیت اس کی فلسفیانہ گہرائی اور اخلاقی عالمگیریت میں مضمر ہے ۔ پپرہوا باقیات کو بدھ کے پیغام کا زندہ ثبوت قرار دیتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ بدھ مت کا فلسفہ بکھرتی ہوئی دنیا میں امن، بقائے باہمی اور اخلاقی وضاحت کے لیے ایک عملی اور انسانی فریم ورک فراہم کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوربا: ذاتی تنازعہ میں نوجوان ہلاک، ملزم گرفتار

Next Post

راج ناتھ سنگھ نے پہلا دیسی آلودگی کنٹرول جہاز "سمندر پرتاپ” قوم کو وقف کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

2026-10-28
ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم
قومی خبریں

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

2026-10-28
ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں
قومی خبریں

ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں

2026-10-28
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

مودی اور شاہ کی تحریک کو دبانے کی کوششوں سے بھی گیانیش کمار کو ہٹانے کی تحریک نہیں رکے گی: کھرگے

2026-10-28
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے گڑھوال خطے میں فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا، مانا اور جوشی مٹھ پہنچے

2026-10-28
قومی خبریں

ٹول پلازا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے رعایتی مقامی پاس

2026-10-28
قومی خبریں

چھٹھ مہاپرو کے دوران عقیدت مندوں کی سہولت، تحفظ اور صفائی میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ریکھا گپتا

2026-10-28
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

راج ناتھ سنگھ نے پہلا دیسی آلودگی کنٹرول جہاز "سمندر پرتاپ" قوم کو وقف کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.