منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

معاہدے کے باوجود اسرائیل کا غزہ سے کبھی نہ نکلنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-25
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج نے 21 ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

تل ابیب، 24 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کبھی بھی غزہ سے مکمل طور پر انخلا نہیں کرے گا۔
منگل کو خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کٹز نے کہا کہ اسرائیلی فوج کبھی بھی غزہ کی پٹی سے پوری طرح سے دستبردار نہیں ہوگی اور فلسطینی انکلیو کے اندر آرمی یونٹ قائم کیا جائے گا۔
اکتوبر میں اسرائیل اور حماس کے دستخط شدہ امن منصوبے کے باوجود، جس میں اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ شامل ہے اور علاقے میں اسرائیلی شہری بستیوں کی دوبارہ قیام کو مسترد کیا گیا ہے ۔
ان سب کے باوجود انہوں نے کہا کہ اسرائیلی افواج پورے غزہ میں تعینات رہیں گی۔
کاٹز کا کہنا تھا کہ "ہم غزہ کے اندر گہرائی میں ہیں اور ہم کبھی بھی غزہ کو نہیں چھوڑیں گے ہم وہاں حفاظت کے لئے موجود ہیں۔”
اسرائیلی میڈیا کے مطابق کٹز نے مزید کہا کہ "مناسب وقت کے ساتھ ، ہم شمالی غزہ میں ان بستیوں کی جگہ پر نحل (ایک اسرائیلی انفنٹری بریگیڈ) چوکیوں کو قائم کریں گے ۔”
چند گھنٹوں بعد انہوں نے رائٹرز نیوز ایجنسی کو انگریزی میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نہال یونٹ غزہ میں "صرف حفاظتی وجوہات کی بناء پر” تعینات ہوں گے ۔ اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ امریکی عہدیدار کاٹز کے ابتدائی تبصروں سے ناراض تھے اور اس کی وضاحت کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری پر 27 جنوری تک روک لگادی

Next Post

مودی واجپائی کی یوم پیدائش پر لکھنؤ میں کل ‘پریرنا استھل’ کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے
عالمی خبریں

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند
عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان
عالمی خبریں

علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک
عالمی خبریں

فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
عالمی خبریں

ایرانی صدر پزشکیان 27 اکتوبر کو ماسکو میں پوتن سے ملاقات کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

مودی واجپائی کی یوم پیدائش پر لکھنؤ میں کل 'پریرنا استھل' کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.