اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجدِ نبوی کے مؤذن کا انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-25
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

مدینہ منورہ، 24 دسمبر (یو این آئی) مسجدِ نبوی کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان گزشتہ شام انتقال کرگئے ، مرحوم گزشتہ 25 سال سے خدمات انجام دے رہے تھے ۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ منگل کی صبح نمازِ فجر کے بعد مسجدِ نبویؐ میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں جنت البقیع میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کے امورِ دینیہ کی صدارت کے سربراہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کے آئمہ، مؤذنین، اساتذہ اور امورِ دینیہ کے تمام عملے کی جانب سے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان کو سال 2001 میں مسجد نبوی کا مؤذن مقرر کیا گیا تھا، مسجد انتظامیہ کی جانب سے مؤدن کی آخری اذان کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی۔
شیخ فیصل نعمان مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مدینہ ہی میں مکمل کرنے کے بعد طیبہ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ وہ ایک ایسے معزز خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو نسل در نسل مسجدِ نبویؐ میں اذان دینے کی سعادت سے وابستہ ہے ۔
مرحوم کے دادا اور والد دونوں اس عظیم منصب پر فائز رہے ۔ ان کے والد شیخ عبد المالک نعمان نے صرف 14 برس کی عمر میں مسجدِ نبوی میں اذان دینا شروع کیا اور نوّے برس سے زائد عمر تک یہ مقدس فریضہ انجام دیتے رہے ۔
شیخ فیصل نعمان، اپنے والد کے انتقال کے بعد اس منصب پر فائز ہوئے اور دہائیوں تک اس مقدس فریضے کو سر انجام دیا۔
شیخ فیصل نعمان کو سال 1422 ہجری (2001ء) میں مسجدِ نبوی کا مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے تقریباً 25 برس تک خلوص اور لگن کے ساتھ اس عظیم ذمہ داری کو خوش اسلوبی سے نبھایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وراٹ کوہلی کی سنچری، دہلی نے آندھرا پردیش کو دھول چٹا دی

Next Post

عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری پر 27 جنوری تک روک لگادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری پر 27 جنوری تک روک لگادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.