بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین میں رہائشی کمپاؤنڈ میں چاقو حملہ، 3 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-21
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بیجنگ، 20 دسمبر (یو این آئی) چین کے گوانگ شی ژوانگ خودمختار خطے میں رہائشی کمپاؤنڈ میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کی صبح تقریباً 7 بجے لائبن شہر کی کاؤنٹی شِن چَنگ میں پیش آیا۔
پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو قابو میں لے لیا ہے ۔ زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
اس سے قبل امریکی ریاست مشی گن میں نامعلوم شخص نے چاقو حملے میں 11 افراد کو زخمی کردیا تھا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشی گن حکام نے بتایا کہ والمارٹ سپر مارکیٹ میں چاقو کے وار سے 11 افراد ہوئے ، واقعے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔
اسپتال حکام کا کہنا تھا کہ 11 زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے ۔ منسن میڈیکل سینٹر نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ہمارا ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اس وقت معمول سے زیادہ تعداد میں مریضوں کا سامنا کر رہا ہے ۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین افراد کی سرجری ہو رہی ہے ۔ آن لائن پوسٹ کی گئی فوٹیج میں والمارٹ کے کار پارک میں متعدد پولیس اور ایمبولینس یونٹ دکھائے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی-20 عالمی کپ سے پہلے فارم میں واپس آ جاؤں گا: سوریہ کمار یادو

Next Post

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.