ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in عالمی خبریں
A A
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

انقرہ؍تل ابیب//
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔اسرائیل وزارت اعظمیٰ پریس آفس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیل ائیر لائن کے ترکی کے لئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان ابتدائی سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ” سمجھوتہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے فروغ میں ایک اہم نقطے کی حیثیت رکھتا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ہونے والے واضح اور تعمیری مذاکرات کے بعد اسرائیل اور ترکی کے سول ایوی ایشن حکام نے سمجھوتے پر دستخط کر دئیے ہیں”۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سمجھوتہ، اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لیپڈ کے 23 جولائی کے بحیثیت وزیر خارجہ دورہ انقرہ کے دوران ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ طے پانے والے اتفاق رائے کے بعد کیا گیا ہے۔
مذکورہ ابتدائی سمجھوتہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو وسعت اور فروغ دینے کے فیصلے کا حصہ ہے۔ سمجھوتہ نہ صرف اسرائیل ائیر لائن کی ترکی کے لئے پروازوں کو یقینی بنائے گا بلکہ حتمی سمجھوتے کی طرف پیش قدمی کے راستے میں بھی کلیدی اہمیت کا حامل ہے”۔

واضح رہے کہ اس سمجھوتے کے ساتھ اسرائیل ائیر لائن 1951 کے بعد سے پہلی دفعہ ترکی کے لئے پروازیں شروع کر سکے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کی جانب سے معاشی جاسوسی اور ہیکنگ پر امریکہ وبرطانیہ کے تحفظات

Next Post

جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبےکا قتل

جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.