اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران: میراتھن میں خواتین کی حجاب کے بغیر تصاویر سامنے آنے پر 2 منتظمین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-09
in عالمی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

تہران، 8 دسمبر (یو این آئی)
ایرانی حکام نے ہفتے کے روز کش جزیرے پر ہونے والی ایک میراتھن کے دو منتظمین کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے ، اس سے قبل مقابلے کی ایسی خواتین کی تصاویر سامنے آئی تھیں، جنہوں نے حجاب کے بغیر مقابلے میں حصہ لیا تھا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی’ کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے عدالتی حکام کو قدامت پسندوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی تنقید کا سامنا ہے ، کیوں کہ وہ خواتین کے لیے لازمی حجاب کے قانون کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے میں ناکام رہے ہیں اور مغربی اثر و رسوخ کے بڑھنے کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
ایران میں حالیہ برسوں میں خواتین نے ، خاص طور پر 2022 میں ہونے والے ملک گیر احتجاجات کے بعد حجاب کے قانون کو بڑھتے ہوئے نظرانداز کیا ہے ، جب کہ سپریم لیڈر کے دفتر کو پچھلے ہفتے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مارے جانے والی ایک بے حجاب خاتون کی تصویر شائع کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
جمعہ کو ہونے والی میراتھن کی تصاویر میں دکھایا گیا کہ متعدد دوڑنے والے شرکا اسلامی جمہوریہ کے خواتین کے لیے سخت لباس کے قواعد کی پیروی نہیں کر رہے تھے ، جو 1980 کی دہائی کے اوائل میں قانون کے طور پر نافذ کیے گئے تھے ۔
عدلیہ کی مِیزان آن لائن ویب سائٹ نے ہفتے کے روز رپورٹ کیا کہ مقابلے کے دو اہم منتظمین کو وارنٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ، یہ میراتھن کے ایک دن بعد کی خبر تھی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گرفتار ہونے والوں میں سے کش فری زون کا ایک افسر ہے اور دوسرا وہ شخص ہے جو اس دوڑ کا انتظام کرنے والی نجی کمپنی میں کام کرتا ہے ۔
مقامی میڈیا کے مطابق تقریباً 5 ہزار افراد نے اس دوڑ میں شرکت کی۔
عدلیہ نے پہلے رپورٹ کیا تھا کہ دوڑ کے منتظمین کے خلاف ایک فوجداری مقدمہ کھولا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم انڈیا کٹک میں اپنے مضبوط ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

Next Post

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے ، سرحدی کشیدگی دوبارہ بھڑک اٹھی، ایک تھائی فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے ، سرحدی کشیدگی دوبارہ بھڑک اٹھی، ایک تھائی فوجی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.