ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in قومی خبریں
A A
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران 14 مارچ تک ہندوستان سے تجارتی سامان کی برآمد تقریباً 390 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور مارچ کے آخر تک یہ 400 امریکی ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت چپس کی کمی کے حوالے سے آٹو سیکٹر کے خدشات پر حساس ہے۔ انہوں نے بتایاکہ 76,000 کروڑ کے بجٹ کے ساتھ حال ہی میں منظور شدہ سیمی کان انڈیا پروگرام درآمد انحصارکو کم کرنے میں مدد کرے گا اور آخر کار ہمیں چپس کے شعبہ میں خود کفیل بننے میں مدد کرے گا۔
مسٹر گوئل نے کہا کہ اپریل-مارچ 2021-22 میں ملک کی برآمدات یقینی طور پر 400 بلین ڈالر سے زیادہ ہوں گی۔
وہ گزشتہ شام نئی دہلی میں آٹوموٹیو کمپوننٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (ایکما) کے زیر اہتمام آتم نربھر ایکسیلنس ایوارڈز اور ساتویں ٹیکنالوجی سمٹ 2022 سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار ہندوستان کی آٹو پارٹس انڈسٹری نے 60 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس رجسٹر کیا ہے۔
واضح رہے کہ ہندوستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری کی مالیت 100 بلین ڈالر سے زیادہ ہے اور یہ شعبہ ملک کی کل برآمدات میں 8 فیصد کا حصہ ڈالتا ہے۔
آٹوموبائل انڈسٹری کا ہندوستان کے جی ڈی پی کا 2.3 فیصد حصہ ہے اور یہ 2025 تک اس شعبے میں تیسری سب سے بڑی مارکیٹ بننے کے لیے تیار ہے۔
مسٹر گوئل نے گھریلو آٹو انڈسٹری کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور کہا کہ ہماری کمپنیوں نے کووڈ، کنٹینر، چپ، مال برداری اور دیگر چیلنجوں کے درمیان صنعت کو ترقی کی راہ پر گامزن کررکھا ہے۔
انہوں نے صنعت کاروں سے کہا کہ وہ ہندوستان میں بنائے جانے والے پارٹس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ انہوں نے ان سے آر ایند ڈی میں خاص طور پر ای-موبلٹی اور بیٹری ٹیکنالوجی میں مزید سرمایہ کاری کرنے کے لئے کہا۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز

Next Post

ملک میں کوروناوائرس کے مزید 2539 نئے کیسز، 60 مریضوں کی مو ت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج

ملک میں کوروناوائرس کے مزید 2539 نئے کیسز، 60 مریضوں کی مو ت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.