بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اونتی پورہ پولیس کی خصوصی کارروائی‘ متعدد گاڑیاں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-04
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۳دسمبر
اونتی پورہ پولیس نے بدھ کے روز ضلع میں ایک خصوصی ٹریفک مہم کے دوران اُن گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جو خرید و فروخت کے بعد بھی باقاعدہ طور پر نئی ملکیت کے نام منتقل نہیں کی گئی تھیں۔
پولیس کے مطابق ضلع کے مختلف حساس اور مصروف مقامات پر متعدد خصوصی چیکنگ ٹیمیں تعینات کی گئیں۔
اس دوران ایسی کئی گاڑیاں پکڑی گئیں جن کے ملکیتی کاغذات خریدار کے نام پر منتقل نہیں کیے گئے تھے اور وہ پرانے مالکان کے نام پر ہی روڈ پر رواں دواں تھیں۔ پولیس نے موقع پر ہی کئی گاڑیوں کو ضبط کیا اور متعلقہ ڈرائیوروں و مالکان کے خلاف موٹر وہیکلز ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی گئی۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ گاڑی کی خرید و فروخت کے بعد ٹرانسفر آف اونرشِپ کرانا قانونی طور پر لازمی ہے ، اور اس میں تاخیر نہ صرف خلاف قانون ہے بلکہ حادثات، انشورنس معاملات اور دیگر قانونی پیچیدگیوں کی صورت میں سنگین مشکلات کا سبب بن سکتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی سہولت اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کی چیکنگ مہمات آئندہ دنوں میں بھی جاری رہیں گی۔
اونتی پورہ پولیس نے گاڑی مالکان سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی خرید و فروخت کے فوراً بعد ملکیت کی منتقلی کی قانونی کارروائی مکمل کریں، تاکہ مستقبل میں اُنہیں کسی بھی قسم کی قانونی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ پولیس نے یہ بھی واضح کیا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی بلا امتیاز جاری رہے گی۔یو این آئی

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناؤ پورہ خانیار میں آتشزدگی ‘پانچ رہائشی مکان خاکستر

Next Post

کشمیر یونیورسٹی سے سکمز اور پھر نگین جھیل میں ریچھ نمودار لوگوں میں خوف و دہشت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
پلوامہ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی

کشمیر یونیورسٹی سے سکمز اور پھر نگین جھیل میں ریچھ نمودار لوگوں میں خوف و دہشت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.