پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بیتول: دو سنگین معاملوں میں مفرور ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in قومی خبریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

بیتول، 2 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں بیتول کوتوالی پولیس نے دو سنگین معاملوں میں طویل عرصے سے مفرور چل رہے ملزم بھیم عرف انوپ سونیکر کو گرفتار کر کے اہم کامیابی حاصل کی ہے ۔ یہ کارروائی پولیس سپرنٹنڈنٹ ویریندر جین کی ہدایت اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کملا جوشی اور سب ڈویژنل پولیس افسر سنیل لاٹا کی رہنمائی میں انجام دی گئی۔
ملزم بھیم عرف انوپ سونیکر کے خلاف کوتوالی تھانے میں دو الگ الگ معاملوں، جرم نمبر 968/2025 اور 1047/2025 میں مارپیٹ، دھمکی، ایس سی/ایس ٹی ایکٹ اور بی این ایس کی سنگین دفعات کے تحت معاملات درج تھے ۔ ان معاملات میں دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے تھے جبکہ وہ مسلسل فرار تھا۔
مخبر کی اطلاع پر یکم دسمبر کو پولیس نے گوٹھانا علاقے میں اسے گرفتار کیا۔ کارروائی میں انسپکٹر نیرج پال سمیت پولیس ٹیم نے اہم کردار ادا کیا۔ گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا بھر میں افغانوں کو جاری کیے گئے ویزے بھی روک دیے : وائٹ ہاؤس

Next Post

سَنچار ساتھی حکومت کا جاسوسی ایپ ہے : پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

سَنچار ساتھی حکومت کا جاسوسی ایپ ہے : پرینکا گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.