پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہرمن پریت کور پی این بی کی پہلی خاتون برانڈ ایمبیسیڈر بنیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in کھیل
A A
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی02 دسمبر (یو این آئی) پبلک سیکٹر کے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) نے پیر کے روز ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کو اپنا پہلا خاتون برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔
یہ اعلان بینک کے کارپوریٹ آفس میں ’بینکنگ آن چیمپئنز‘ تھیم کے تحت منعقد ایک تقریب میں کیا گیا۔ اس موقع پر ہرمن پریت کور کو پی این بی کی فریم شدہ جرسی، جس پر ان کا نام اور نمبر درج تھا، کے ساتھ ایک خصوصی کندہ شدہ پی این بی بیٹ بھی پیش کیا گیا۔
اس موقع پر سکریٹری ایم۔ ناگاراجو نے کہا، ہرمن پریت کور نے پہلی بار ویمنز کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جِتوایا ہے، جس سے ہندوستان کا نام روشن ہوا ہے اور لاکھوں نوجوانوں کو تحریک ملی ہے۔ جہاں تک پی این بی کا تعلق ہے، وہ شاندار کام کر رہے ہیں، خاص طور پر ایم ایس ایم ای مہم اور اس نئے میٹل کریڈٹ کارڈ کا اجراء ایلیٹ گروپ کے لیے ایک عمدہ اضافہ ہے۔
انہوں نے آئی آئی بی ایکس پر گولڈ بلین آن لائن ٹریڈنگ کے لیے پی این بی کی شمولیت پر بھی خوشی ظاہر کی۔
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے کہا، واقعی بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ میں 18 سال کی عمر سے پی این بی کی کسٹمر ہوں اور میرا پہلا بینک اکاؤنٹ پی این بی موگا برانچ میں تھا۔ آج یہاں بینک کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کھڑے ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ پی این بی نے ہندوستانیوں کی کئی نسلوں کی مالی امیدوں کو پورا کرنے میں مدد کی ہے اور عوام، خصوصاً خواتین اور نوجوان ٹیلنٹ کو مضبوط بنانے کا اس کا عزم میرے دل کو چھوتا ہے۔ میں پورے ہندوستان میں مزید چیمپئنز کو متاثر کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کی منتظر ہوں۔ میں پی این بی میٹل کریڈٹ کارڈ ‘لکسورا’ کی پہلی کسٹمر بن کر بھی خوش ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معین علی کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

Next Post

فٹنس مسائل، عثمان خواجہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کرکٹر عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر وزیراعظم آسٹریلیا سے اہم ملاقات

فٹنس مسائل، عثمان خواجہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.