جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

معین علی کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in کھیل
A A
معین علی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں

لندن،2 دسمبر (یو این آئی )معین علی جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد دوسرے کھلاڑی ہیں، جنہوں نے پاکستانی کرکٹ لیگ پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
انگلش آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے سیزن میں شامل ہونے پر زیادہ پرجوش ہوں، میں ایک نئے اور خاص تجربے کےلیے تیار ہوں۔معین علی نے مزید کہا کہ پی ایس ایل اپنے بہترین معیار اور ورلڈ کلاس ٹیلنٹ کی وجہ سےنمایاں مقام رکھتی ہے، پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ اچھا رہا ہے، شائقین کا غیر معمولی جوش اور جذبہ قابل دید ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم انڈیا نے ناقابل شکست برتری پر نظریں جما لیں

Next Post

ہرمن پریت کور پی این بی کی پہلی خاتون برانڈ ایمبیسیڈر بنیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا
کھیل

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

2026-10-23
بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں
کھیل

بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں

2026-10-23
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی

2026-10-23
کھیل

بھاوِک بھرواڑ 400 میٹر فائنل سے نااہل قرار

2026-10-23
کھیل

جنتیمانی کالیٹا نے ون ڈے ٹیم میں رینوکا سنگھ ٹھاکر کی جگہ لی

2026-10-23
کھیل

ہیری بروک کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

2026-10-23
کھیل

ہندوستان 20 طلائی سمیت 80 تمغوں کے ساتھ چھٹے مقام پر

2026-10-23
برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا
کھیل

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

2026-10-22
Next Post
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز

ہرمن پریت کور پی این بی کی پہلی خاتون برانڈ ایمبیسیڈر بنیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.