بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن بی جے پی کا خواب پورا کر رہا ہے : اکھلیش یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-02
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خواب کو پورا کرنے کے لیے خصوصی نظر ثانی کرانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے ، جس کے نتیجے میں کئی ملازمین کی جانیں چلی گئیں۔
مسٹر اکھلیش یادو نے پیر کے روز پارلیمنٹ کمپلیکس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی آر کے ذریعے بی جے پی مخالف جماعتوں کے ووٹروں کے نام انتخابی فہرست سے حذف کروا رہی ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ عمل جان بوجھ کر شادیوں کے سیزن میں کیا جا رہا ہے تاکہ لوگ مختلف جگہوں پر ہوں اور اس بہانے ان کے ووٹ حذف ہو جائیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ایس آئی آر میں مصروف کئی ملازمین اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بوتھ لیول افسران پر فارم بانٹنے اور بھرنے کا اتنا دباؤ ہے کہ وہ اپنی جانیں دے رہے ہیں۔ ایک بی ایل او کے خاندان نے الزام لگایا کہ ان پر ووٹ حذف کرنے کئ لئے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔ یہ بوتھ لیول افسران گلیوں میں بھٹک رہے ہیں اور دن رات کام کر رہے ہیں۔ ابھی یوپی میں کوئی انتخاب نہیں ہے ، تو یہ کام آرام سے کیوں نہیں کیا جا رہا؟ الیکشن کمیشن اس جمہوریت میں بی جے پی کے خواب کو پورا کرنا چاہتا ہے تاکہ مخالف پارٹیوں کے ووٹ کم ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے ایس آئی آر کرووا رہی ہے تاکہ ملک میں بے روزگاری پر بحث نہ ہو۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ کون ڈرامہ کرتا ہے ۔ ایس آئی آر میں جن بوتھ لیول افسران کی جان گئی، کیا وہ ڈرامہ ہے ؟ بی جے پی پہلے بھی ووٹروں کو ووٹ دینے سے روکنے کا ڈرامہ کر چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایس آئی آر کا کام ایمانداری سے ہو اور کوئی ووٹر چھوٹ نہ جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم نریندر مودی نے مسائل پر گفتگو کے بجائے صرف ڈرامہ بازی کی ہے : ملکارجن کھڑگے 

Next Post

پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایس آئی آرہوگا سب سے بڑا موضوع : رام گوپال یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
۱۸ستمبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس، پانچ نشستیں ہوں گی:جوشی

پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایس آئی آرہوگا سب سے بڑا موضوع : رام گوپال یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.