پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی نے مسائل پر گفتگو کے بجائے صرف ڈرامہ بازی کی ہے : ملکارجن کھڑگے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-02
in قومی خبریں
A A
کیا اپوزیشن مودی کو نہرو کے ریکارڈ کی برابری کرنے کا موقع ملنے سے روک سکے گی؟

Mumbai, May 18 (ANI): Congress Mallikarjun Kharge addresses the INDIA bloc joint press conference in the presence of Shiv Sena (UBT) chief Uddhav Thackeray, Nationalist Congress Party (NCP-SCP) chief Sharad Pawar and others, in Mumbai on Saturday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 01 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما ملکارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں اصل مسائل پر بات کرنے کی بجائے ایک بار پھر ‘ڈرامے بازی’ کر کے پارلیمنٹ کے وقارکو مجروح کیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیراعظم کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے سامنے حقیقی مسائل اٹھانے کی بجائے ایک بار پھر ‘ڈرامے بازی کی ڈیلیوری’ دی ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ 11 برسوں سے حکومت نے کس طرح پارلیمانی نظام اور پارلیمانی وقار کو کمزور کیا ہے ، اس کی تفصیل بہت طویل ہے ۔
انہوں نے لکھا کہ ”گزشتہ مانسون سیشن میں کم از کم 12 بل انتہائی عجلت میں منظور کیے گئے ، بعض 15 منٹ سے بھی کم وقت میں اور کچھ تو بغیر کسی بحث کے ۔ پورا ملک پہلے ہی دیکھ چکا ہے کہ کس طرح آپ نے کسان مخالف کالے قوانین، جی ایس ٹی اورانڈین سول ڈیفنس کوڈ جیسے بلوں کو پارلیمنٹ میں جلد بازی میں پاس کرایا۔ جب اسی پارلیمنٹ میں منی پور کا مسئلہ اٹھا تو آپ اس وقت تک خاموش رہے ، جب تک اپوزیشن نے عدم اعتماد کی تحریک پیش نہ کی۔”
انہوں نے انتخابی فہرستوں کے کی جامع نظر ثانی کا معاملہ بھی اٹھایا اور کہا کہ ایس آئی آر کے دوران کام کے غیر معمولی بوجھ کی وجہ سے بوتھ لیول افسران مسلسل جانیں گنوا رہے ہیں۔ اپوزیشن ‘ووٹ چوری’ سمیت دیگر اہم مسائل کو ایوان میں اٹھانا چاہتی ہے اور ہم اسے مسلسل اٹھاتے رہیں گے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ ”بی جے پی کو اب اپنا من گھڑت ڈرامہ ختم کرنا چاہئے اور عوام کے اصل مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرنی چاہیے ۔ سچائی یہی ہے کہ عام آدمی بے روزگاری، مہنگائی، معاشی عدم مساوات اور قومی وسائل کی لوٹ سے پریشان ہے ، جب کہ اقتدار میں بیٹھے لوگ اقتدار کے تکبر میں ڈرامہ بازی کر رہے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیتھولک چرچ کئی سال سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حامی: پوپ لیو

Next Post

الیکشن کمیشن بی جے پی کا خواب پورا کر رہا ہے : اکھلیش یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

الیکشن کمیشن بی جے پی کا خواب پورا کر رہا ہے : اکھلیش یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.