جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

روس کے صدر پوتن کی 4 دسمبر کو ہندوستان آمد، سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in قومی خبریں
A A
پہلگام حملہ: پیوٹن کا وزیر اعظم مودی کو ٹیلی فون/’مکمل حمایت کی اعادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن 23ویں ہندوستان۔روس سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چار دسمبر کو ہندوستان کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔ مسٹر پوتن وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو روسی صدر پوتن کا استقبال کریں گی اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گی۔
وزارتِ خارجہ نے جمعے کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ مسٹر پوتن چار سے پانچ دسمبر تک ہندوستان کے دورے پر ہوں گے ، جہاں وہ ہندوستان۔ روس سالانہ سربراہ اجلاس میں حصہ لیں گے ۔ دورے کے دوران مسٹر پوتن مسٹر مودی سے گفتگو کریں گے ۔
مسٹر پوتن کا یہ دورہ ہندوستان اور روس کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے ، خصوصی اور خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کا وژن طے کرنے اور باہمی اہمیت کے علاقائی و عالمی امور پر خیالات کے تبادلے کا موقع فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانی کا تحفظ ہی پانی کے بحران کا حل، زیادہ عوامی شمولیت ضروری: پاٹل

Next Post

ہندوستان 50 ممالک کے ساتھ ایف ٹی اے پر بات چیت کر رہا ہے : گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل

ہندوستان 50 ممالک کے ساتھ ایف ٹی اے پر بات چیت کر رہا ہے : گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.