پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو پی ایل 2026۔ ممبئی انڈینز نے اپنی چیمپئن ٹیم کی زیادہ تر کھلاڑیوں کو پھر خریدا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کھیل
A A
پولارڈ آئی پی ایل سے ریٹائر، ایم آئی کے بیٹنگ کوچ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی، 28 نومبر(یو این آئی) ممبئی انڈینز نے نئی دہلی میں منعقدہ ڈبلیو پی ایل 2026 میگا نیلامی میں اپنی 2025 کی فاتح ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کو کامیابی کے ساتھ دوبارہ پالیا ہے ٹیم کی مالک نیتا ایم امبانی نے کہا کہ ان کی حکمت عملی پرانے چیمپئن کھلاڑیوں کو واپس لانے کی ہے انہوں نے امیلیا کیر، شبنم اسماعیل، صاعقہ اسحاق، سجنا اور سنسکرت گپتا کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا۔ کپتان ہرمن پریت کور، نیٹ سکیور برنٹ، ہیلی میتھیوز، امنجوت کور اور جی کملینی کو پہلے ہی برقرار رکھا گیا تھا۔
نیتا امبانی نے اس موقع پر کہا، "نیلامی کا دن ہمیشہ دلچسپ ہوتا ہے۔ ہماری حکمت عملی جیتنے والی ٹیم کو زیادہ سے زیادہ واپس لانے کی تھی۔ میں امیلیا کیر کو واپس لاتے ہوئے بہت خوش ہوں اور ہمارے چار ‘S’ – شبنم، صاعقہ، سجنا اور سنسکروتی کو ٹیم کے ساتھ واپس لانا بہت اچھا ہے۔ ساتھ ہیہمیں تین نوجوانوں کھلاڑیوں ۔ راحیلہ فردوس، نلّا کرانتی ریڈی اور تروینی وششٹھ کا بھی ٹیم میں استقبال کرتے ہیں۔ پونم کھیمنار، ملی النگ ورتھ اور نکولا کیری کو ممبئی ۔ انڈین پریوار میں شامل کرتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی ہورہی ہے۔
نیلامی میں موجود کپتان ہرمن پریت کور نے کہا، "پہلے تو ہم قدرے گھبرائے ہوئے تھے، لیکن جس طرح سے ہم نے منصوبہ بندی کی اور سب کی شرکت، خاص طور پر نیتا میڈم، لاجواب تھی، انہوں نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا، ہمارے ساتھ پرانے چہرے بھی ہیں، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیم انتظامیہ کو ہم پر کتنا اعتماد ہے۔”
ممبئی انڈینز نے بیرون ملک مقیم کھلاڑی نکولا کیری اور ملی ایلنگ ورتھ کو شامل کیا ہے، جب کہ نوجوان ہندوستانی ٹیلنٹ نالہ کرانتی ریڈی، تریوینی وششت، اور راحیلہ فردوس کو ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ تجربہ کار ستاروں اور نئے ٹیلنٹ کے امتزاج کے ساتھ، ممبئی انڈینس ایک بار پھر ٹائٹل کی مضبوط دعویدار دکھائی دے رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

40 سالہ رونالڈو فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کس کھل کا انتخاب کر رہے ہیں؟

Next Post

مجرمانہ ریکارڈ اور جعلی اسناد: یو اے ای نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا کیوں روکے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

مجرمانہ ریکارڈ اور جعلی اسناد: یو اے ای نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا کیوں روکے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.