پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

40 سالہ رونالڈو فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کس کھل کا انتخاب کر رہے ہیں؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

جدہ ،28 نومبر (یو این آئی )حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 40 برس کی عمر میں مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2026 کا فیفا ورلڈ کپ رونالڈو کے کیریئر کا چھٹا اور آخری ورلڈکپ ہوگا جس کے بعد وہ ریٹائر ہوجائیں گے۔
تاہم پرتگالی اسٹار فٹ بالر نے یو ایف سی فائٹر ایلیا ٹوپوریہ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جو ان کے فٹبال کیریئر کے بعد ایک نئے باب کی جانب جرات مندانہ پیش رفت ہے۔ رونالڈو کا کہنا ہے کہ یہ نیا منصوبہ میرے اقدار جس میں نظم و ضبط، احترام اور لچک شامل ہیں، کی عکاسی کرتا ہے، جن پر میں پختہ یقین رکھتا ہوں۔
پرتگالی فٹ بالر کے مطابق ڈبلیو او ڈبلیو ایف سی کچھ نیا، منفرد اور طاقتور بنا رہا ہے اور میں اس پروجیکٹ میں شامل ہونے پر پُرجوش اور فخر محسوس کر رہا ہوں، یہ کھیل کو بلند اور نئی نسل کو متاثر کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا ممکنہ پروگرام سامنے آگیا

Next Post

ڈبلیو پی ایل 2026۔ ممبئی انڈینز نے اپنی چیمپئن ٹیم کی زیادہ تر کھلاڑیوں کو پھر خریدا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
پولارڈ آئی پی ایل سے ریٹائر، ایم آئی کے بیٹنگ کوچ ہوں گے

ڈبلیو پی ایل 2026۔ ممبئی انڈینز نے اپنی چیمپئن ٹیم کی زیادہ تر کھلاڑیوں کو پھر خریدا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.