پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کا این زیڈ 20 لیگ شروع کرنے کا منصوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ویلنگٹن،28 نومبر(یو این آئی ) نیوزی لینڈ ٹی 20 لیگز کی دنیا میں داخل ہونے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ نیوزی لینڈ نے این زیڈ 20 متعارف کروانے کی تیاری کرلی، چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز جنوری 2027 میں شروع کرنے کا ہدف بنایا گیا ہے۔
توقع ہے کہ لیگ کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی طرح کے ماڈل پر کام کرے گی جہاں نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) لائسنس دے گا لیکن انتظامیہ خود مختار رہے گی۔ اگرچہ این زیڈ سی کی طرف سے ابھی تک اس تجویز کی منظوری نہیں دی گئی ہے لیکن اس منصوبے میں شامل حکام کا خیال ہے کہ اگر لائسنس حاصل کر لیا جاتا ہے تو این زیڈ 20 سپر سمیش کی جگہ لے لے گا۔
نیوزی لینڈ کے دو دہائیوں پرانے ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ جو فی الحال این زیڈ سی اپنی بڑی ایسوسی ایشنز آکلینڈ، ناردرن ڈسٹرکٹس، ویلنگٹن، سنٹرل ڈسٹرکٹس، کینٹربری اور او او کے ذریعے چلا رہا ہے۔ ڈان میک کینن جو این زیڈ 20 اسٹیبلشمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہیں، انہوں نے کہا کہ اس خیال کی ابتدا نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ سے ہوئی جن میں اسٹیفن فلیمنگ شامل ہیں۔
اس کے بعد انہوں نے نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن (این زیڈ پی اے) کے ساتھ فرنچائز پر مبنی لیگ میں دلچسپی کا اندازہ لگایا۔ میک کینن وکیل ہیں جو ملک کے اسپورٹس انٹیگریٹی کمیشن کی قیادت بھی کرتے ہیں اور این زیڈ سی بورڈ میں خدمات انجام دے چکے ہیں، ان سے تقریباً تین ماہ قبل رابطہ کیا گیا تھا تاکہ یہ اندازہ لگایا جا سکے کہ آیا یہ تصور قابل عمل ہے۔ میک کینن نے این زیڈ 20 کو ایک انتہائی قابل عمل” پروجیکٹ کے طور پر بیان کیا اور کہا کہ اسے زندہ کرنے کا یہ بہترین وقت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیائی ٹیم کا 8 سال بعد زمبابوے کا دورہ

Next Post

صفر پر آؤٹ۔بابر نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ کی برابری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

صفر پر آؤٹ۔بابر نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ کی برابری کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.