پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیائی ٹیم کا 8 سال بعد زمبابوے کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ملبورن،28 نومبر (یو این آئی )آسٹریلیائی ٹیم 8 سال بعد زمبابوے کا دورہ کرے گی
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا فی الحال کوئی امکان نہیں تاہم دونوں ٹیمیں 2026 میں تین میچز کی ون ڈے سیریز کھیلیں گی۔
یہ سیریز جنوبی افریقہ میں شیڈول 2027 ورلڈکپ کی تیاریوں کا حصہ ہوگی۔
اس سیریز کے بعد آسٹریلیائی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی۔ یہ سیریز ہرارے یا ممکنہ طور پر بلاوایو میں کھیلی جائے گی۔
یاد رہے کہ آسٹریلیائی ٹیم آخری مرتبہ 2018 میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے زمبابوے گئی تھی جس میں پاکستان ٹیم بھی شامل تھی۔
آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان اب تک صرف تین ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے دو اکتوبر 2003 میں کھیلے گئے جبکہ ایک 1999 میں کھیلا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر بھر میں مدارس اور مساجد کا معائنہ

Next Post

نیوزی لینڈ کا این زیڈ 20 لیگ شروع کرنے کا منصوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

نیوزی لینڈ کا این زیڈ 20 لیگ شروع کرنے کا منصوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.