ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ 11ویں ومبلڈن سیمی فائنل میں پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// دفاعی ومبلڈن چیمپئن اور عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے دو سیٹوں سے شاندار واپسی کرتے ہوئے اٹلی کے جینک سینار کو منگل کو سنسنی خیز مقابلے میں 11ویں بار ایس ڈبلیو 19 کے سیمی فائنل میں پہنچا یا جوکووچ نے سینٹر کورٹ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں دو سیٹ ہارنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے سینار کو تین گھنٹے 35 منٹ میں 5-7، 2-6، 6-3، 6-2، 6-2 سے شکست دی۔ جوکووچ نے میچ کے بعد کہا، "جینک کو اس زبردست فائٹ کے لیے بہت بہت مبارک ہو۔ وہ اپنی عمر کے لحاظ سے بہت سمجھدار ہیں۔ ان کے پاس ابھی بھی کافی وقت ہے۔”
پہلے دو سیٹوں میں 0-2 سے پیچھے رہنے والے جوکووچ نے کہا، ’’پہلے دو سیٹ اور آخری تین سیٹ دو مختلف میچوں کے تھے، وہ پہلے دو سیٹس میں مجھ سے بہتر تھے لیکن دوسرے سیٹ کے اختتام پر میں نے فطری کھیل کھیلا اوراپنے حوصلے کو بڑھانے کے لیے خود سے بات کی اور اپنی توجہ دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔
یہ ساتواں موقع تھا جب سربیا کے جوکووچ نے پہلے دو سیٹس میں پیچھے رہنے کے بعد کوئی میچ جیتا تھا۔انہوں نے کہا تیسرے سیٹ میں ابتدائی پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد، میں نے دیکھا کہ ان کے کھیل میں تھوڑا سا شبہ پیدا ہورہا ہےمیرے پاس ان کورٹس پر کھیلنے اور دباؤ کو برداشت کرنے کا کئی سالوں کا تجربہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی چھ سال میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 10 سے باہر

Next Post

انگلینڈ نے دکھایا کہ ٹیسٹ کرکٹ کیسے کھیلا جاتا ہے: بین اسٹوکس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

انگلینڈ نے دکھایا کہ ٹیسٹ کرکٹ کیسے کھیلا جاتا ہے: بین اسٹوکس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.