جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لٹن داس اور مشفق کی شاندارسنچریاں، آئرلینڈ کی اننگز بحران کا شکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

میرپور20 نومبر (یو این آئی ) بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 476 رنز کا بڑا مجموعہ کھڑا کرنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم کو 98 رنز پر پانچ وکٹ پر محدود کرکے میچ پر اپنی مضبوط گرفت قائم کر لی ہے۔
بنگلہ دیش نے دوسرے دن اپنے گزشتہ اسکور 294/4 سے اننگز آگے بڑھائی۔ تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے اپنے 100ویں ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کی۔ وہ 106 رنز بناکر میتھیو ہمفرِیز کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ ان کی اننگز 214 گیندوں پر مشتمل تھی جس میں پانچ چوکے شامل تھے۔
بعد ازاں مہدی حسن میراث اور لٹن داس نے چھٹے وکٹ کی شراکت میں 123 رنز جوڑ کر اسکور کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔ مہدی حسن 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دوسری جانب لٹن داس نے 128 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جس میں آٹھ چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔بنگلہ دیش کی اننگز 476 رنز پر اختتام کو پہنچی۔ آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی میکبرائن نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ہمفرِیز اور گیون ہوئے نے دو، دو وکٹیں لیں۔جواب میں آئرلینڈ نے محتاط انداز میں آغاز کیا۔ اسٹرلنگ (27) اور میکبرائن (21) نے 41 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ تاہم اس کے بعد بنگلہ دیشی بولروں نے واپس میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔کیڈ کارمائیکل (17)، ہیری ٹیکٹر (14) اور کیرٹس کیمفر (0) جلد ہی آؤٹ ہو گئے۔
دن کے اختتام پر آئرلینڈ نے 98/5 اسکور کیا تھا۔ لورکن ٹکر 11 اور اسٹیفن ڈوہینی 2 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔بنگلہ دیش کی جانب سے حسن مراد نے 2 وکٹیں جبکہ خلیل احمد، تیج الاسلام اور مہدی حسن میراث نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوراج سندھو کو تیسرے راؤنڈ میں چھ شاٹس کی شاندار برتری

Next Post

دنیا بھر کے فٹبال شائقین اب گلوب ساکر ایوارڈز کیلئے ووٹ کر سکیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

دنیا بھر کے فٹبال شائقین اب گلوب ساکر ایوارڈز کیلئے ووٹ کر سکیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.