پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوشل میڈیا پر بیان،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کیخلاف تحقیقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

لاہور،19 نومبر (یو این آئی ) پاکستان کی نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر پروگرام میں متنازع بیان دینےو کمنٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کرکٹر راشد لطیف کے خلاف دو مخلتف شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق راشد لطیف کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر مینجر لیگل نے این سی سی آئی کو باقائدہ درخواست دی اور موقف اختیار کیا کہ ’انھوں نے سوشل میڈیا پر یوٹیوب چینل کے ایک پروگرام کے دوران کرکٹر محمد رضوان کے حوالے سے بیان دیا کہ اگر انھوں نے کسی ملک کا جھنڈا اٹھا لیا تو اس کو کپتانی سے ہٹا دو گے کیا۔
اسی طرح دوسری درخواست میں الزام ہے کہ انھوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبینہ طور پر پی سی بی و چند منسلک افراد پر جوئے کی ایپس پرموٹ کرنے کامبینہ الزام عائد کیا کہ "جوئے کا لوگو لگانے اور چھپانے میں سزا اور جزا‘۔
این سی سی آئی اے حکام کے مطابق راشد لطیف کو دونون انکوائریز میں طلب کیاگیا جو پیش ہوئے اور اپنے ابتدائی بیان ریکارڈ کروائے جس پر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے راشد لطیف کو سوال نامہ بھی وصول کرایا جس کا جواب وہ آئندہ چند دنوں میں انکوائری افسران کو جمع کرائیں گے۔ ذرایع کے مطابق جوابات کی روشنی میں تحقیقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کا دورہ ختم کرنے کے لئے سری لنکن کپتان نے اکسایا تھا: سری لنکن میڈیا

Next Post

ابھینو دیسوال اور پرانجلی دھومال نے ڈیفلمپکس میں ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم میں گہلڈ میڈل جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

ابھینو دیسوال اور پرانجلی دھومال نے ڈیفلمپکس میں ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم میں گہلڈ میڈل جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.