پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عتیق احمد کے گروہ کے قبضے سے آزاد کرائی گئی 48 بیگھہ سرکاری زمین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

پریاگ راج، 15 نومبر (یو این آئی) اتر پردیش کے پریاگ راج میں مافیا مرحوم عتیق احمد کے گینگ کے قبضے سے 48 بیگھہ سرکاری زمین کو آزاد کروا لیا گیا ہے ۔
ایئرپورٹ تھانہ علاقے کے نصیر پور سلنہ گاؤں میں عتیق کی گینگ نے سرکاری زمین پر قبضہ کر رکھا تھا، جسے آج ہفتہ کے روز ایس ڈی ایم صدر، ابیشیک کمار کی قیادت میں جاری مہم کے تحت آزاد کرایا گیا۔ اس زمین کو اب گرام سبھا کے نام پر درج کیا جائے گا۔ مافیا عتیق احمد کے گینگ سے آزاد کرائی گئی زمین کی قیمت تقریباً 80 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے ۔
اتر پردیش لینڈ ریفارمز رولز، 1952 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ، ایس ڈی ایم صدر نے نسیر پور سلنہ، پرگنہ اور تحصیل صدر میں موجود 14 گاٹوں کی نشاندہی کی، جن کا مجموعی رقبہ 8.7550 ہیکٹر یعنی کل 38 بیگھہ زمین تھی۔
اس تمام زمین سے پرانے مالکوں کے نام منسوخ کر کے اسے گرام سبھا کے نام پر درج کرایا گیا۔ زمین کو غیر قانونی قبضے سے آزاد کروانے کے بعد تحصیلدار صدر کے ذریعے ریونیو انسپکٹر اور لیکھپال کو زمین کی حفاظت کی ہدایت دی گئی ہے ۔
بتایا جا رہا ہے کہ سرکاری زمین پر عتیق کے قریبی افراد، جن میں امان اللہ، اشتیاق احمد، اقبال احمد، غلام، اخلاق احمد اور محمد بٹنیہ شامل ہیں، کے نام درج تھے ۔ ایس ڈی ایم صدر ابیشیک سنگھ کے مطابق یہ زمین 14 گاٹوں پر مشتمل تھی اور زیادہ سے زیادہ پانچ سال کے لیے دی جاتی ہے ۔ تاہم مافیا نے اس پر غیر قانونی قبضہ کر لیا۔ غیر قانونی قابضین اپنے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے ، جس کے بعد زمین کو گرام سبھا کے نام منتقل کر دیا گیا۔ایس ڈی ایم ابیشیک سنگھ کے مطابق مستقبل میں سرکاری زمین پر کسی بھی قسم کے قبضے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ویمن ایمرجنگ نیشنز ٹرافی 20 سے 30 نومبر تک بینکاک میں منعقد ہوگی

Next Post

مدن دلاور نے جودھپور کے اسکول میں صفائی نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

مدن دلاور نے جودھپور کے اسکول میں صفائی نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.