ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-06
in اہم ترین
A A
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
شمالی ضلع کپوارہ میں تازہ بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گر آنے سے ٹنگڈار، چوکی بل روڈ پر منگل کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھاری بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گر آنے سے ٹنگڈار، چوکی بل روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے منگل کے روز بند کر دیا گیا۔
ذرائع نے کرناہ کے لوگوں خاص طور پر مسافروں سے مٹی کے تودوں کو صاف کرنے تک اس روڈ پر سفر کرنے سے احتراز کرنے کی اپیل کی۔
ان کا کہنا تھا کہ روڈ کو صاف کرنے اور موسم سازگار ہونے کے ساتھ ہی ٹریفک کو بحال کیا جائے گا۔
ادھر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبے کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری و ساری ہے ۔
اس دوران وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ممکنہ طور بادل پھٹنے سے آنے والے سیلابی ریلے کے باعث سرینگر ،یہہ شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کنگن کے کلن علاقے میں ممکنہ بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے شاہ محلے میں رہائشی مکانوں میں بھی داخل ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ سیلابی ریلے کا ملبہ سرینگر، لیہہ شاہراہ پر جمع ہوگیا جس کی وجہ سے شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک معطل ہو گیا۔
دریں اثنا بیکن حکام نے شاہراہ کو صاف کرنے کیلئے افرادی قوت اور مشینری کو کام پر لگا دیا ہے ۔
ادھر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ جموں شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبے کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری و ساری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۷ کے اے ایس فسران کے تبادلے اور تقرریاں

Next Post

بارشیں:گرمی سے راحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

بارشیں:گرمی سے راحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.