پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ جمعرات کو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

راولپنڈی 12 نومبر(یو این آئی ) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کریں گے جبکہ سری لنکن ٹیم چاریتھ اسلانکا کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
ادھرپاکستانی مڈل آرڈر ٹیم کے بیٹر سلمان علی آغا نے لیجنڈری کرکٹر اورپاکستان کے سابق کپتان عمران خان کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا۔ آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سری لنکن بولنگ لائن کے خلاف شاندار ناقابل شکست سنچری سکور کی جس کی بدولت پاکستان نے 5 وکٹ پر 299 رنز بنائے۔
سلمان علی آغا نے 83 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی، وہ 87 گیندوں پر 105 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے، یہ ان کی ایک روزہ کرکٹ کی دوسری سنچری ہے۔ عمدہ پرفارمنس میں انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
31 سالہ سلمان آغا اب تک 45 ون ڈے میچز میں 45.23 کی اوسط سے 1357 رنز اسکور کرچکے ہیں جن میں 2 سنچریاں اور 8 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ سلمان علی آغا نے 5 نمبر کی پوزیشن پر پاکستان کے لیے زیادہ ون ڈے سنچریاں ا سکور کرنے کا محمد یوسف کا ریکارڈ برابر کردیا ہے، محمد یوسف نے بھی 5ویں پوزیشن پر بیٹنگ کرتے ہوئے 2 سنچریاں سکور کی تھیں۔ ان کے علاوہ عمران خان، باسط علی، سرفراز احمد، اعجاز احمد، فواد عالم اور شعیب ملک نے اس نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے ایک ، ایک سنچری سکور کررکھی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال قلعہ کے قریب دھماکہ‘۸؍ افراد ہلاک

Next Post

70 سے زائد کھلاڑیوں نے یویئفا کی خط لکھا، اسرائیل کوفوری معطل کرو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

70 سے زائد کھلاڑیوں نے یویئفا کی خط لکھا، اسرائیل کوفوری معطل کرو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.