ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ غیر ارادی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنیں: امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-06
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کا فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن //
امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ اسرائیلی فوجی کی جانب سے الجزیرہ کی خاتون صحافی پر فائرنگ غیر ارادی طور پر کی گئی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاکت کی تحقیقات سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے جس میں امریکی محکمہ خارجہ نے فائرنگ کو غیر ارادی قرار دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاکت غیر ارادی واقعہ ہے تاہم آزاد تفتیش کار اس حوالے سے ابھی کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔محکمہ خارجہ نے مزید بتایا کہ امریکی سکیورٹی کو آرڈینیٹر نے اسرائیل ڈیفنس فورس اور فلسطینی اتھارٹی کی تحقیقات سے یہ اخذ کیا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ ہی خاتون صحافی کی موت کی وجہ بنی۔
اس حوالے سے فلسطینیوں کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج نے جان بوجھ کر شیریں ابو عاقلہ کو قتل کیا جب کہ اسرائیل نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے خاتون صحافی غلطی سے نشانہ بنی ہوں۔
واضح رہےکہ الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ 11مئی کو مغربی کنارے پر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام د ہی کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کا نشانہ بنیں جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کے یوم آزادی پر امن پریڈ پر فائرنگ کا ملزم گرفتار

Next Post

مصر؛ شارک کے حملے میں 2 سیاح خواتین ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مصر؛ شارک کے حملے میں 2 سیاح خواتین ہلاک

مصر؛ شارک کے حملے میں 2 سیاح خواتین ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.