منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار اینڈریو کومو نے شکست تسلیم کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-06
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 5 نومبر (یو این آئی) نیویارک میئر کا انتخاب لڑنے والے صدر ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار اینڈریو کومو نے شکست تسلیم کرلی۔ انھوں نے نو منتخب میئر زہران ممدانی کو خطاب میں مبارک باد بھی دی۔
سابق نیویارک گورنر اینڈریو کومو نے بہ طور آزاد امیدوار نیویارک کے میئر کے انتخاب میں حصہ لیا اور شکست کھائی، انھوں نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا آج کی رات اُن کی ہے ، اور ہم ہر ممکن طریقے سے مدد کریں گے کیوں کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا شہر بہتر طور پر کام کرے ، کیوں کہ ہمارا شہر دنیا کا سب سے عظیم شہر ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہرانی کی جیت پر کہا کہ ووٹرز کے مطابق ری پبلکن کی شکست کی دو وجوہ ہیں، شکست کی ایک وجہ یہ کہ میں بیلٹ پر نہیں تھا، اور دوسری یہ کہ شٹ ڈاؤن تھی۔
واضح رہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں میئر کے امیدوار زہران ممدانی کامیاب ہو گئے ہیں، ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر بن گئے ہیں، ڈیموکریٹ مسلمان امیدوار زہران ممدانی انتخابی سروے میں سب سے آگے تھے ۔ ممدانی کا آزاد امیدوار اینڈریو کومو اور ریپبلکن کرٹس سلوا سے مقابلہ تھا، صدر ٹرمپ نے ریپبلکن کرٹس سلوا کی بجائے اینڈریو کومو کی حمایت کا اعلان کیا تھا، امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے ورجینیا میں بھی تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے ۔
زہران ممدانی مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد ڈیموکریٹ پارٹی میں نیا چہرہ ہیں، وہ خود کوڈیموکریٹک سوشلسٹ کہتے ہیں اور ریاستی اسمبلی میں منتخب ہوئے ہیں، ان کی عمر تقریباً 33 سال ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ستارہ نگلنے والے بلیک ہول سے تاریخ کی سب سے طاقتور چمک کا اخراج

Next Post

عوام نے ثابت کردیا کہ طاقت ان کے ہاتھ میں ہے : زہران ممدانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
عوام نے ثابت کردیا کہ طاقت ان کے ہاتھ میں ہے : زہران ممدانی

عوام نے ثابت کردیا کہ طاقت ان کے ہاتھ میں ہے : زہران ممدانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.