بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کا ٹرمپ سے ملاقات میں دوستی اور تجارتی نرمی پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

ٹوکیو، 28 اکتوبر (یواین آئی) جاپان کی نئی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات میں نرمی اور تجارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے ذاتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے ۔
خبر رساں ادارے ایسوشی ایٹڈ پریس کے مطابق جاپانی حکومت ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے امریکی کمپنی فورڈ کی مشہور ایف-150 ٹرک خریدنے کے علامتی اقدام پر غور کر رہی ہے ، اگرچہ ماہرین کے نزدیک جاپان کے شہروں کی تنگ گلیوں میں ان بڑی گاڑیوں کا استعمال عملی طور پر مشکل ہو گا۔
ٹرمپ نے اس تجویز پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ شان دار ٹرک ہے اور جاپانی وزیراعظم کا ذوق اچھا ہے ۔ جاپان کی سڑکوں پر فورڈ ٹرکوں کی موجودگی ٹرمپ کے لیے ایک علامتی کامیابی ہوگی، کیونکہ وہ طویل عرصے سے شکایت کرتے رہے ہیں کہ امریکی گاڑیاں جاپانی مارکیٹ سے باہر رکھی گئی ہیں جہاں ٹویوٹا، نسان، ہونڈا، سبارو اور مٹسوبشی کا غلبہ ہے ۔
اخبار "نکی” کے مطابق تاکائچی … ٹرمپ کے قیام کے دوران کسی مقام پر F-150 ٹرکوں کی نمائش کا انتظام کر سکتی ہیں۔ حکومت ان ٹرکوں کو وزارتِ ٹرانسپورٹ کے لیے سڑکوں کی نگرانی اور بنیادی ڈھانچے کے معائنے میں استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے ۔
ادھر اطلاعات ہیں کہ ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کے چیئرمین اکیو ٹوئیوڈا … ٹرمپ کے اعزاز میں عشائیے کے دوران امریکی گاڑیاں درآمد کرنے کا منصوبہ پیش کر سکتے ہیں۔
فورڈ کمپنی کے ترجمان ڈیو ٹوور نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ امریکی صدر مقامی مصنوعات کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور کمپنی جاپان میں سرکاری اداروں کو اپنا مشہور ٹرک فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوامِ متحدہ اور فرانس کی جنوبی لبنان میں اسرائیلی فائرنگ کی مذمت

Next Post

حماس کا اسرائیلی یرغمال کی لاش حوالے کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
غزہ کے انتظام کی منصوبہ بندی کے تمام عناصر موجود ہیں اور جنگ بندی کے منتظر ہیں : مصر

حماس کا اسرائیلی یرغمال کی لاش حوالے کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.