ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جھلستی گرمی سے اہلیان وادی کو کوئی راحت نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in اہم ترین
A A
دروپدی مرمو اور یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے

Children beat summer

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

سرینگر//
وادی کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں سوموار کو بھی دن بھر شدید گرمی کی لہر جاری رہی جس دوران درجہ حرارت۳۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمے کے ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوارن گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ موسم کی یہی صورتحال اگلے ایک ہفتے کے دوران جاری رہ سکتی ہے ۔
ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے جس سے لوگوں کو رات کے دوران بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۲۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۳ء۶ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۹ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۸ء۷ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۲۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۹ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۲۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۱ء۶ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تازہ پھلوں کے ٹرکوں کی بغیر روخ ٹوک نقل و حمل کی ہدایت

Next Post

طالب مختصر وقت کیلئے ایک سیاسی جماعت سے وابستہ رہا:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
’لو جہاد‘کی روک تھام کی کوششیں گھر سے شروع ہونی چاہئیں:بھاگوت
اہم ترین

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

2026-08-07
 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا
اہم ترین

 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

2026-08-07
’منشیات فروشوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور‘
اہم ترین

 سنہا سے مختلف وفود اور شخصیات کی ملاقاتیں‘مختلف امورپر تبادلۂ خیال  

2026-08-07
۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار
اہم ترین

۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار

2026-08-07
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

ڈی آئی پی آر کا آئی ایف ایف جے کے ایمرجنگ فلم میکرز مقابلہ کا اعلان

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ شروع‘۱۸۰۰ یاتری جموں سے روانہ

2026-08-07
Next Post
طالب مختصر وقت کیلئے ایک سیاسی جماعت سے وابستہ رہا:دلباغ

طالب مختصر وقت کیلئے ایک سیاسی جماعت سے وابستہ رہا:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.