جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسمبلی سیشن کے دوران لوگوں کو در پیش اہم مسائل کو اٹھایا جائے گا: سنیل شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۳؍اکتوبر
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے اس سیشن میں بے روزگاری اور لوگوں کو در پیش دیگر اہم مسائل کو اٹھایا جائے گا۔
شرما نے کہا کہ آج کے سیشن میں کوئی بزنس نہیں ہے آج اسمبلی سے وابستہ ان لوگوں جن کا انتقال ہوا ہے ، کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے قبل نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اسمبلی اجلاس سے قبل بی جے پی کی میٹنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’اسمبلی سیشن سے پہلے ارکان اسمبلی سے میٹنگ کی جاتی ہے ، جس میں سیشن کے متعلق حکمت عملی پر بات چیت کی جاتی ہے ، کل راجیہ سبھا الیکشن بھی ہے اس پر بھی بات ہوئی‘‘۔
وزیر اعلیٰ کے ان کے متعلق ایک بیان کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’اب وزیر اعلیٰ صاحب طے کریں گے کہ اپوزیشن کو کیا کرنا ہے ، ان سے پوچھا جائے کہ وہ اپنا کام کتنا کرتے ہیں‘‘۔
آج کے اسمبلی سیشن کے بارے میں شرما نے کہا’’آج کے سیشن میں کوئی بزنس نہیں ہے آج اسمبلی سے وابستہ ان لوگوں جن کا انتقال ہوا ہے ، کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا‘‘۔ انہوں نے کہا’’اس اسمبلی سیشن میں لوگوں کو در پیش مسائل خاص طور پر بے روزگاری، عارضی ملازمین کا معاملہ، پانی، بجلی، سڑک اور رشوت کو اٹھایا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی کے اسپیکر نے ضلعی انتظامیہ کپواڑہ کو آڑے ہاتھوں لیا

Next Post

معراج ملک لوگوں کے چنندہ نمائندے ہیں، ان کو جلدی رہا کیا جانا چاہئے : تنویر صادق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘

معراج ملک لوگوں کے چنندہ نمائندے ہیں، ان کو جلدی رہا کیا جانا چاہئے : تنویر صادق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.