جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ اور فلسطینی صدر محمود عباس کی 8 سال بعد ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

شرم الشیخ، 14 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدرٹرمپ اور فلسطینی صدر محمود عباس کی 8 سال بعد ملاقات ہوئی ، فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نے محمود عباس کو اسٹیج پر لاکر ٹرمپ سے ملوایا۔
تفصیلات کے مطابق مصر میں جاری غزہ امن سمٹ کے دوران ایک غیر متوقع اور تاریخی لمحہ اُس وقت دیکھنے میں آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فلسطینی صدر محمود عباس آمنے سامنے آئے ، یہ دونوں رہنماؤں کی 8 سال بعد پہلی ملاقات تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے محمود عباس کو اسٹیج پر لا کر صدر ٹرمپ سے ملوایا۔
ٹرمپ نے محمود عباس سے چند لمحے گفتگو کے بعد ان کا ہاتھ تھاما اور مسکراتے ہوئے کیمروں کی جانب اشارہ کیا، جس پر وہاں موجود عالمی رہنماؤں اور میڈیا نمائندوں نے اس منظر کو ایک علامتی "امن لمحہ” قرار دیا۔
سمٹ کے شرکاء کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات غزہ میں جاری انسانی بحران اور جنگ بندی کے امکانات کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے ۔
سیاسی ماہرین کے مطابق ٹرمپ اور عباس کی یہ تاریخی ملاقات مستقبل میں اسرائیل-فلسطین تنازع پر سفارتی پیش رفت کی راہ ہموار کر سکتی ہے ۔
خیال رہے غزہ امن سمٹ میں مصر، فرانس، امریکہ، فلسطین، قطر اور اقوام متحدہ کے اعلیٰ نمائندے شریک ہیں، جہاں جنگ بندی، انسانی امداد اور دو ریاستی حل کے حوالے سے اہم مذاکرات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، انتونیو گوتریس کا خیرمقدم

Next Post

بشارالاسد کو زہر دینے کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

بشارالاسد کو زہر دینے کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.