جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شمال مشرقی خطہ ہندوستان کی ترقیاتی کہانی کا مرکزی نقطہ ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش، نئے ہوائی اڈوں سے لے کر بااختیار سیلف ہیلپ گروپوں تک، کنیکٹیویٹی سے لے کر تخلیقی صلاحیتوں تک، ترقی یافتہ ہندوستان کی روح کی عکاسی کرتا ہے اور اب شمال مشرقی خطہ ہندوستان کی ترقیاتی کہانی کا حصہ نہیں، بلکہ مرکزي نقطہ ہے ۔
مسٹر نریندر مودی نے ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی ترقی کے سفر میں اروناچل پردیش کی انقلابی اور بڑھتی ہوئی اہمیت کو واضح کرتا ہے ۔
مسٹر مودی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، "پہلی بار، شمال مشرقی خطہ ہندوستان کی ترقیاتی کہانی کا اضافی دائرہ نہیں، بلکہ مرکزی نقطہ بنا ہے ۔ نئے ہوائی اڈوں سے لے کر بااختیار سیلف ہیلپ گروپوں تک، کنیکٹیویٹی سے تخلیقی صلاحیت تک، اروناچل پردیش ترقی یافتہ ہندوستان کی روح کی عکاسی کرتا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی اسکوائر کی تعمیر تلنگانہ کی پہچان بننی چاہیے : وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی

Next Post

ریکارڈ سطح پر اناج کی پیداوار، 40 فیصد سے زیادہ بھرے اناج کے ذخیرے : شیوراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

ریکارڈ سطح پر اناج کی پیداوار، 40 فیصد سے زیادہ بھرے اناج کے ذخیرے : شیوراج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.