منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کو زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل سسٹم بھیجیں گے: امریکا

امریکی صدر کا یوکرین کیلئے 820 ملین ڈالر فوجی پیکیج کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-03
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

واشنگٹن//
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا یوکرین کو زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے دو ’NASAMS‘ میزائل سسٹم، چار اضافی اینٹی آرٹلری ریڈارز اور 155mm کے توپ خانے کے ڈیڑھ لاکھ راؤنڈز بھیجنے کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ یہ اسلحہ جلد ہی کیف کو بھیج دیا جائے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو میڈرڈ میں نیٹو ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد یوکرین کے لیے تقریباً 820 ملین ڈالر کے فوجی سامان کا اعلان کیا۔ اس اجلاس میں روس کے یوکرین پر حملے اور اس کے مرکوز کی گئی۔
سامان کے اس پیکج میں دو طیارہ شکن نظام، چار ریڈارز، حال ہی میں داخل ہونے والے امریکی ’ہیمارس‘ راکٹ لانچروں کے لیے نئے میزائل اور 155 ملی میٹر دھانے والی توپ کے ڈیڑھ لاکھ گولے شامل ہیں۔
دونوں فضائی دفاعی نظام مختصر اور درمیانے فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل داغ سکتے ہیں اور یہ امریکی کمپنی ’ریتھیون‘ اور ناروے کے گروپ ’کونگسبرگ‘ نے تیار کیے ہیں۔
ریمورٹ کنٹرول سے چلنے والے دو نظام روسی فضائیہ بشمول ڈرونز کو روکنے کے ساتھ ساتھ کروز میزائلوں کو بھی کامیابی سے روک سکتے ہیں۔پینٹاگان کے ترجمان ’جے۔ ٹوڈ پریسیلی‘ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر یوکرین کو بدلتے ہوئے میدان جنگ میں درکار ساز و سامان فراہم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے”۔
پینٹاگان نے جمعہ کو صدر بائیڈن کے اعلان کو باضابطہ شکل دینے کے لیے مزید تفصیلات فراہم کیں اور کہا کہ سیکیورٹی امداد کے تازہ ترین پیکیج میں ہائی موبلٹی آرٹلری میزائل سسٹمز (ہیمارس) کے لیے اضافی جنگی سازوسامان بھی شامل ہیں۔
نئی امریکی امداد کا مقصد کیف کی فوجی صلاحیتوں کو تقویت دینا ہے کیونکہ اسے روسی بھاری توپ خانے کی شدید بمباری کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں امداد کی فراہمی میں طالبان کی مداخلت پر تشویش ہے: امریکا

Next Post

ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.