جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان دوسرا میچ ہفتہ کو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ابوظہبی 10 اکتوبر(یو این آئی) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل (ہفتہ ) کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
افغانستان کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو 0-3 سے کلین سویپ کیا تھا۔ دنوں ٹیمیں یو اے ای کے دورہ پر ہے جہاں انہوں نے اپنے دورہ یو اے ای کے دوران 3ٹی ٹوٹی میچوں کی سیریز کھیل لی ہے جو بنگلہ دیش نے 0-3 سے جیت لی تھی جبکہ 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا ایک میچ کھیلا جاچکا ہے جو افغانستان کی ٹیم نے جیت لیا تھا۔
تین و ن ڈے میچوں کی سیریز میں حشمت اللہ شہیدی افغانستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کو مہدی حسن مرزا لیڈ کریں گے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14اکتوبر کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائےگا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہے ‘

Next Post

ہندوستان بڑے اسکور کی بنیاد رکھ دی ،یشسوی کی سنچری اور سدرشن کی نصف سنچری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

ہندوستان بڑے اسکور کی بنیاد رکھ دی ،یشسوی کی سنچری اور سدرشن کی نصف سنچری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.