جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایف آئی بی اے کا ویمنز باسکٹ بال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے گروپس کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in کھیل
A A
ایف آئی بی اے کا ویمنز باسکٹ بال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے گروپس کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

برن 08 اکتوبر(یو این آئی ) انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن (ایف آئی بی اے )نے خواتین کے عالمی کپ باسکٹ بال 2026 کے کوالیفائنگ ٹورنامنٹس کے لئے گروپس کا اعلان کر دیا۔ شنہواکے مطابق یہ ٹورنامنٹس 11 سے 17 مارچ 2026 کے دوران چار مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے۔ورلڈ کپ کی میزبانی جرمنی کے شہر برلن میں 4 سے 13 ستمبر 2026 کے دوران کی جائے گی، جہاں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے لیے پنجہ آزمائی کریں گی۔ امریکہ، چین،اسپین اور دیگر بڑی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔دفاعی چیمپئن امریکہ کو سان خوآن، پیورٹو ریکو میں ہونے والے گروپ میں اسپین اور اٹلی جیسے مضبوط حریفوں کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ ایڈیشن کی رنر اپ چین اپنی میزبانی میں ووہان میں بیلجیم اور برازیل کے خلاف کھیلے گی۔
دیگر دو کوالیفائنگ گروپس لیون-ویلوربان، فرانس اور استنبول، ترکیہ میں منعقد ہوں گے۔ ڈرا کی تقریب میں جرمن قومی ٹیم کی اسٹار کھلاڑی میری گیولچ اور فرانس کی سابق کپتان اینڈی مییام نے شرکت کی۔کوالیفائنگ گروپس کی ترتیب کے مطابق ووہان، چین میں مالی،جنوبی سوڈان،برازیل،بیلجیم،جمہوریہ چیک اور چین کو رکھا گیا ہے ،اسی طرح لیون ویلوربان، فرانس میں کولمبیا،فلپائن،جرمنی،جنوبی کوریا،فرانس اورنائیجیریا کو سان خوآن، پیورٹو ریکو میں نیوزی لینڈ،پیورٹویکو ،امریکہ،سینیگال،اٹلی اورسپین شامل ہیں جبکہ ستنبول، ترکیہ میں ہنگری،ترکیہ،ارجنٹائن،آسٹریلیا،کینیڈا اور جاپان شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناقص کارکردگی کا ذمہ دار کیریبین کرکٹ میں بنیادی ڈھانچے اور پیسوں کی کمی:ویسٹ اندیز کپتان

Next Post

روس نے یوکرین کے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

روس نے یوکرین کے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.