جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان ایتھنز میں آئی ایس ایس ایف ورلڈ چمپئن شپ شاٹگن 2025 کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

نئی دہلی، 07 اکتوبر (یو این آئی) – دنیا کے بہترین شاٹ گن نشانے باز ایتھنز، یونان میں 8 سے 19 اکتوبر تک ہونے والی آئی ایس ایس ایف عالمی چیمپئن شپ شاٹ گن 2025 میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ یہ مقابلہ مالاکاسا شوٹنگ رینج میں منعقد ہوگا، جس میں پانچ مجموعی میڈل مقابلے ہوں گے: مرد و خواتین کے ٹریپ اوراسکِیٹ ایونٹس، جو سبھی اولمپک اوینٹ ہیں، سات دنوں تک یہ مقابلے کھیلے جائیں گے۔ مقابلہ کی شروعات 10 اکتوبر 2025 سے ہوگی۔
اس چیمپئن شپ میں 68 ممالک کے 406 کھلاڑی 518 ایونٹس میں حصہ لیں گے، جن میں چھ موجودہ اولمپک میڈل فاتح بھی شامل ہیں۔ ہندوستان نے 12 رکنی ٹیم بھیجی ہے، جس میں ایشیائی چیمپئن مرد اسکِیٹ کے اننتجیت سنگھ نارُکا اور خواتین ٹریپ کی نِیرو ڈھانڈا شامل ہیں۔ حال ہی میں ختم ہونے والی شمکینٹ ایشین چیمپئن شپ کے مرد ٹریپ رنر اپ بھونیش مندیراٹا اور خواتین ٹریپ کانسی کے تمغے کی فاتح آشِما اہلوت بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ تجربہ کار زوراوَر سنگھ سندھو (مرد ٹریپ) اور معراج احمد خان(مرد اسکِیٹ) بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
ہندوستان کے لیے یہ چیمپئن شپ شاٹ گن کھیل میں اپنی بڑھتی ہوئی طاقت کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ہے۔ اولمپک ایونٹس میں ہندوستان کی بہترین کارکردگی 2006 میں زاگرب میں مرد ٹریپ میں منوجیت سنگھ سندھو کا تاریخی سنہری تمغہ ہے۔
مرد اسکِیٹ میں 121 کھلاڑی حصہ لیں گے، جس میں عالمی نمبر 1 امریکہ کے کرسچین ایلیٹ بھی شامل ہیں۔ ہندوستان کی نمائندگی اننتجیت سنگھ نارُکا، بی سنگھ گل اور معراج احمد خان کریں گے۔ خواتین اسکِیٹ میں 63 کھلاڑی حصہ لیں گی۔مردوں کے ٹریپ میں 141 کھلاڑی حصہ لیں گے۔خواتین کے ٹریپ میں، چائنیز تائپے کی موجودہ عالمی چیمپئن لن یی چن اپنے خطاب کا دفاع کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کی تجربہ کار کھلاڑی ژانگ شوائی نے نوارو کو شکست دی۔

Next Post

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین کا 75 سال کی عمر میں انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین کا 75 سال کی عمر میں انتقال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.