جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کین ولیم سن کی دستیابی پر تاحال غور جاری، کوچ والٹر کا مکمل اعتماد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in کھیل
A A
کین ولیم سن کی دستیابی پر تاحال غور جاری، کوچ والٹر کا مکمل اعتماد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ویلنگٹن06 اکتوبر(یو این آئی ) نیوزی لینڈ کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راب والٹر نے کہا ہے کہ سینئر بیٹر اور سابق کپتان کین ولیم سن کو آئندہ ملکی کرکٹ سیزن کے لیے اپنی دستیابی کے اعلان میں مکمل وقت دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کین ولیم سن جیسے تجربہ کار کھلاڑی اس رعایت کے مستحق ہیں۔کین ولیم سن، جو اس وقت نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی ) کے ساتھ غیر رسمی معاہدے پر ہیں، نے حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت سے معذرت کی تھی۔
اس سے قبل وہ زمبابوے کے دورے سے بھی غیر حاضر رہے تاکہ کاؤنٹی کرکٹ اور ’دی ہنڈریڈ‘ میں حصہ لے سکیں۔کوچ راب والٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کین ولیم سن یقینی طور پر کھیلیں گے، اس میں کوئی شبہ نہیں۔
بس یہ طے کرنا باقی ہے کہ وہ کب اور کس فارمیٹ میں دستیاب ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ کین ولیم سن سمیت کچھ دیگر کھلاڑیوں کے معاہدے یکساں نوعیت کے ہیں، اس لیے ان کے فیصلوں میں وقت لگ سکتا ہے۔
کین ولیم سن کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اپنے سال کے بقیہ شیڈول پر غور و مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں، اور وہ ایسا کرنے کے مکمل حقدار ہیں۔ہیڈ کوچ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہو سکتی ہے۔ فِن ایلن (پاؤں کی انجری)، ایڈم ملنے (ٹخنے کی چوٹ)، لاکی فرگوسن (ہیم سٹرنگ) اور گلین فلپس (گروئن) کا شکار ہیں جن کے مکمل فٹ ہونے کا امکان کم ہے۔
راب والٹر پر اُمید ہیں کہ ون ڈے کپتان مچل سینٹنر اور راچن رویندرا، جو پریکٹس کے دوران زخمی ہوئے، سیریز کے آغاز سے قبل فٹ ہو جائیں گےسیریز کا آغاز 18 اکتوبرکو کرائسٹ چرچ میں میچ سے ہوگا۔ ہیڈکوچ راب والٹر نے اعتراف کیا کہ اگر تمام کھلاڑی فٹ ہو گئے تو سکواڈ میں شامل ہونے کے لیے تیز گیند بازوں اور ٹاپ آرڈر بیٹرز کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔ ٹِم رابنسن نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں شاندار سنچری اسکور کی، جبکہ جمی نیشم نے تیسرے میچ میں چار وکٹیں حاصل کیں، جو سلیکشن کے لیے ایک چیلنج بن سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا: ہرمن پریت

Next Post

یمن کے حوثیوں کا اسرائیل کے سیاحتی شہر ایلات پر ڈرون حملہ: اسرائیلی فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

یمن کے حوثیوں کا اسرائیل کے سیاحتی شہر ایلات پر ڈرون حملہ: اسرائیلی فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.