جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے ٹی پی فائنلز کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) نے فائنلز کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے سنگلز کھلاڑی کو 50 لاکھ 71 ہزار ڈالرز ملیں گے، جو کہ رواں برس یو ایس اوپن مینز اور ویمنز ایونٹس کی انعامی رقم سے تھوڑی زیادہ ہے۔ یو ایس اوپن جیتنے پر کارلوس الکاریز اور ارینا سبالنکا کو 50، 50 لاکھ ڈالرز دیے گئے تھے، جب کہ گزشتہ برس اے ٹی پی فائنلز میں ناقابل شکست رہنے والے یانک سنر کو 48 لاکھ 81 ہزار ایک سو ڈالرز ملے تھے۔ اے ٹی پی فائنلز کی مجموعی انعامی رقم اس بار 15.5 ملین ڈالرز مقرر کی گئی ہے۔ منتظمین نے ڈبلز مقابلوں کے ناقابل شکست کھلاڑیوں کے لیے بھی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ناقابل شکست کھلاڑیوں کو 9 لاکھ 59 ہزار 3 سو ڈالرز ملیں گے۔ اے ٹی پی فائنلز 9 سے 16 نومبر تک اٹلی میں شیڈول ہیں جس کے لیے کارلوس الکاریز اور یانک سنر پہلے ہی کوالیفائی کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کا ہدف: ویسٹ انڈیز کے خلاف 23 سالہ ریکارڈ کو برقرار رکھنا

Next Post

ارتھو تایدے کی سنچری نے ودربھ کوسنبھالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

ارتھو تایدے کی سنچری نے ودربھ کوسنبھالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.