جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کو ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ڈبل گولڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی یکم اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ 2025 میں ڈبل گولڈ کا جشن منایا۔ موجودہ پیرا اولمپک چمپئن سمیت انٹل نے مردوں کے ایف 64 جیولن تھرو میں مسلسل تیسرا ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیا، جب کہ سندیپ سنگھ سرگر نے ایف 44 زمرے میں پوڈیم میں ٹاپ کیا۔
Olympics.com کے مطابق ہندوستان کے سمیت انٹل اور سندیپ سنگھ سرگر نے کل نئی دہلی میں ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کو بالترتیب F64 اور F44 مردوں کے جیولن تھرو فائنل میں گولڈ میڈل جیتا۔
سمیت انٹل نے اپنی پانچویں کوشش میں 71.37 میٹر کا فاصلہ طے کر کے طلائی تمغہ جیتا،انہوں نے میدان میں 65 میٹر سے آگے تین تھرو کیے جہاں کولمبیا کے ٹامس فیلیپ سوٹو مینا نے 48.38 میٹر کی کوشش کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔
پیرس 2023 میں فتوحات کے بعد انٹل نے مسلسل تیسری عالمی چیمپئن شپ کا تاج اپنے سر پرسجایا، جہاں انہوں نے 70.83m کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اور کوبی 2024، میں 69.50m کی کوشش کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تھا۔
اس سے قبل سندیپ سنگھ سرگر نے مردوں کے F44 جیولن تھرو میں طلائی تمغہ جیتا، جبکہ ان کے ساتھی ہندوستانی سندیپ کو 62.67 میٹر کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ جب کہ برازیل کے ایڈنیلسن رابرٹو نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
چار طلائی، چار چاندی اور ایک کانسی کے ساتھ، ہندوستان اب پیرا ایتھلیٹکس کے عالمی تمغوں کی تعداد میں چوتھے نمبر پر ہے۔ رنکو ہڈا اور سندر سنگھ گرجر نے پیر کو مردوں کے جیولن تھرو F46 کلاس میں بالترتیب سونے اور چاندی کے تمغے جیتے تھے۔ "ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے 12ویں ایڈیشن میں 104 ممالک کے 2000 سے زیادہ ایتھلیٹس 186 میڈل مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ہندوستان کی73 رکنی ٹیم شامل ہے، جس میں 54 مرد اور 19 خواتین شامل ہیں۔ یہ مقابلہ 5 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینر نے ٹائین کو شکست دے کر دوسرا چائنا اوپن ٹائٹل جیتا

Next Post

نیوزی لینڈ کو جھٹکا ،راچن رویندرا ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

نیوزی لینڈ کو جھٹکا ،راچن رویندرا ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.